سرجانی ٹاؤن میں ماں اور اس کے تین بچوں کے بہیمانہ قتل کی واردات کا معمہ حل ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے قریبی رشتہ دار کو حراست میں لے لیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے تین بچوں کے قتل کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے...
Read moreDetails