راولپنڈی میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی کارروائیوں کے دوران دو مختلف واقعات میں سنگین جرائم کے مقدمات میں نامزد ملزمان سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایک واقعے میں بچوں کے خلاف جنسی جرائم، ڈکیتی اور قتل سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے واقعے میں 12 سالہ بچی مہمونہ کے قتل کیس میں نامزد ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں...
Read moreDetails