Archive

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

انتخابات میں تاخیر: الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالتی احکامات کی راہ میں رکاوٹ ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے سپریم کورٹ کے احکامات کی راہ میں ”رکاوٹ“ بن گئے ہیں کیونکہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے…

افغان وزارت خارجہ کے دفتر کے قریب دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں پیر کو ایک خودکش حملے میں کم از کم چھ شہری ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق، افغان وزارت خارجہ کے دفتر کی طرف جانے والی ایک سکیورٹی چوکی کے قریب دھماکہ ہوا۔ کابل پولیس…

افغانستان سے پے در پے شکست، شاہد آفریدی کا رد عمل سامنے آگیا

کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شکست پر ردعمل سامنے آگیا۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل دو ٹی 20 میچز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بیان میں…

کیا رمضان اسپیشل ڈرامے ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام رہے؟ جانئے

جیسے ہی رمضان آتا ہے اس کے ساتھ ہی اس مہینے میں دکھائے جانے والے خصوصی ڈرامے ناظرین کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔ ماضی میں کچھ ایسے رمضان اسپیشل ڈرامے پیش کیے گئے ہیں جنہیں آج بھی ناظرین…

ہمارے سیکڑوں کارکنان گرفتار ہوئے، خوف کا بت ٹوٹ گیا۔شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: نائب چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارے سیکڑوں کارکنان کو گرفتار کیا گیا، خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب چیئرمین پی ٹی آئی شاہ…

غروبِ آفتاب کے بعد 5 سیارے چاند کے ساتھ ایک ساتھ کل نظر آئیں گے

ہماری کہکشاں ملکی وے میں نظامِ شمسی کے 5  اہم ترین سیارے چاند کے ساتھ ایک ساتھ کل نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی وے میں ہمارے سورج کے علاوہ بھی اربوں ستارے اور نظام ہائے شمسی موجود ہیں …

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے خصوصی بنچ نے عمران…

سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگوں کے گھر تباہ ہورہے ہیں، محسن عباس حیدر

گلوکاری سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنےوالے محسن عباس حیدر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگوں کے گھر تباہ ہورہے ہیں۔ گزشتہ دنوں محسن عباس حیدر کو ایاز سمو کے ہمراہ ایک ٹاک شو میں…

بھارت، راجستھان میں حجاب پہننے والی طالبات کا کمرۂ امتحان میں داخلہ بند

جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں حجاب پہننے والی طالبات کا کمرۂ امتحان میں داخلہ بند کردیا گیا ہے جس پر مسلم طالبات سراپا احتجاج ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل…

بھارتی فلم فیسٹیول میں متنازع پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش

فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور یہ کل ثابت بھی ہوگیا جب بھارت کے ہیبی ٹیٹ فلم فیسٹیول میں متنازع پاکستانی فلم جوائے لینڈ کی نمائش کی گئی۔ صائم صادق کی ہدایت کردہ فلم جوائے لینڈ کو نئی دہلی…

2 سال سے مریم نواز کی پینٹنگ کا کوئی خریدار نہیں مل رہا، رابی پیرزادہ

سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور اب وہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ایک پینٹنگ کی وجہ سے موضوع بحث ہیں۔ رابی پیرزادہ شوبز کی…

2023 میں نیٹ فلکس پر کونسی سیریز پیش کی جائینگی؟

نیٹ فلکس کیلئے 2022 ایک بہترین سال رہا اسی لئے امید کی جاسکتی ہے کہ سال 2023 بھی نیٹ فلکس کیلئے اچھا ثابت ہوگا کیونکہ اس سال بھی اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر کئی سیریز اور فلمیں پیش کی جائینگی۔ یہاں…

خیبرپختونخوا، گزشتہ 3 ماہ میں خسرے کے 656 کیسز رپورٹ، 6 بچے جاں بحق

پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ تین ماہ کے دوران خسرے کے 656 کیسز رپورٹ اور 6 بچوں کی اموات ہوئی ہیں۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں خسرے سے 6 بچوں کی اموات بھی ہوئی ہیں جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان…

جنوبی کوریا، کرپٹو کرنسی کا مالک فراڈ کے الزام میں گرفتار

سول: جنوبی کوریا کے کرپٹو کرنسی کے ٹائیکون ڈوگون کو فراڈ کے الزام میں ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈوگون کو اپنی متعارف کروائی گئی کرپٹو کرنسی میں ناکامی پر کئی فوجداری کے الزامات کا سامنا ہے،31 سالہ گون کئی…

محکمہ موسمیات کی 29 مارچ سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے 29 مارچ سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہورہا ہے، جس دوران بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے…

افغانستان کیخلاف سیریز کے بعد بابر اور رضوان کو زیادہ عزت ملے گی، شاداب خان

شارجہ: پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان نے ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی اہمیت کے حوالے سے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف سیریز کے بعد بابراعظم اور محمد رضوان کو پہلے سے زیادہ عزت ملے…

راولپنڈی سے اسٹریٹ کرائمز اور چوری میں ملوث مانی گینگ کا سرغنہ گرفتار

راولپنڈی سے پولیس نے اسٹریٹ کرائمز اور چوری میں ملوث مانی گینگ کے سرغنہ کو 4ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے مالِ مسروقہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ائیرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے…

گزشتہ 8 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ

اسلام آباد: مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ملک میں موبائل فونز کی درآمد میں 68 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو شماریات نے درآمدات، برآمدات اور تجارت سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔…

قومی امور پر گفتگو،صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی امور پر گفت و شنید اور بحث و تمحیص کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد…

مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں 15 فیصد کی کمی ریکارڈ

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق…

سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے شعبہ بیرونی امداد کی ڈائریکٹر ڈیفنارینڈ نے ایک بیان میں کہا کہ سیلاب زدگان کی امداد، کوویڈ چیلنجز میں…

عظیم مسلم رہنما اور ماہر تعلیم سر سیّد احمد خان کی 125ویں برسی

عظیم مسلمان رہنما، ماہرِ تعلیم، دانش ور اور انسان دوست فلسفی سر سیّد احمد خان کی 125ویں برسی آج پیر کے روز منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگریز سامراج کے خلاف جدوجہدِ آزادی کا آغاز ہندو مسلم اتحاد کے…

پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز میں کامیابی حاصل کرنے پر طالبان کی افغان ٹیم کو مبارکباد

کابل: پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں کامیابی حاصل کرنے پر طالبان نے افغان ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-0 سےاپنے نام…

مقدمات کی پیروی، عمران خان زمان پارک سے پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان 5 مقدمات کی پیروی اور ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران…

افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی

شارجہ: افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔ افغانستان نے کسی بھی انٹرنیشنل میچ میں دوسری بارپاکستان کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے اور سیریز میں…

عوام بیدار اور متحد ہو کر مودی کی غیر جمہوری حکومت کا مقابلہ کریں۔کانگریس

نئی دہلی: بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ عوام بیدار اور متحد ہو کر مودی کی غیر جمہوری حکومت کا مقابلہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سیاسی جماعت کانگریس…

اسلام آباد، تمام اقسام کے جلسوں اور اجتماعات کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے وفاقی دارالحکومت میں تمام اقسام کے جلسوں اور عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام سیاسی جماعتوں کی تمام اقسام…

عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کو سی ٹی ڈی اسلام آباد نے طلب کر لیا

اسلام آباد: سی ٹی ڈی اسلام آباد بھی پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے اسلام آباد کی عدالت پیش ہونے کے فیصلے کے بعد حرکت میں آ گئی، عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 131رنز کا ہدف

شارجہ: پاکستان اور افغانستان کے مابین شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لئے 131رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں…

اذان پر جھگڑا، موذن کو مسجد کے دروازے پر بے دردی سے ذبح کر دیا گیا

مصرکے شہر اسکندریہ کے علاقے الوردیان میں قتل کی ایک وحشیانہ واردات کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ قتل کا یہ واقعہ ایک مسجد کے مؤذن کا ہے جسے قاتل نے اپنے والد کو مغرب اور عشا کی اذان دینے کی…