نیٹ فلکس
کالمز
معیشت کے حقیقی مسائل
شاہد شاہنوازفیفا ورلڈ کپ 2022
قومی
کراچی میں سردی کی لہر یکم فروری تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات
کراچی:محکمہ موسمیات کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی ہواؤں کے اثرات شہر پر زائل ہونے لگے ہیں جس کے باعث شہر قائد میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے، البتہ یکم فروری تک صبح…
پاکستان کا ماحولیاتی نظام شدید موسمی حالات کیلئے حساس ہے۔مسعود خان
واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کلائمیٹ رزیلئینٹ ایکو سسٹم کیلئے امریکا کے ساتھ کام کررہا ہے جبکہ ہمارا ماحولیاتی نظام شدید موسمی حالات کیلئے حساس ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی…
پاسپورٹ فیس میں اضافہ نہیں کیا، وزارت داخلہ نے افواہوں کو مسترد کردیا
اسلام آباد:وزارت داخلہ کی پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں پر وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان وزارت داخلہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، مشین ریڈایبل پاسپوٹ…
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کی عمران خان سے ملاقات
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان سے لاہور زمان پارک میں ملاقات کی۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان…
ضمنی انتخابات میں 33 حلقوں سے عمران خان امیدوار ہوں گے: شاہ محمود قریشی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آئندہ 16 مارچ کو ہونے والے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں تمام 33 نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔ لاہور میں پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، کریڈٹ نواز شریف اور مریم کو جاتا ہے، پرویز الہٰی
لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے سابق وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ نے ملاقات کی، اس دوران سیاسی، ملکی اور معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر کہا…
کاروبار اور اسٹاک مارکیٹ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے
کراچی: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ فیڈریشن…
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر پاکستانی پر قرضوں کا کتنا بوجھ ہے؟
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے گزشتہ مالی سال کے اختتام تک ہر شہری پر قرضوں کا بوجھ 21 فیصد اضافے کے ساتھ 216708 روپے تک پہنچ گیا۔…
منی بجٹ: حکومت آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے گی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے رکے ہوئے قرض پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کے مطالبات کو قبول کرنے کے چند دن بعد حکومت نے مبینہ طور پر 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کے…
جرائم
راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، جڑواں شہر راولپنڈی اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، ہری پور اور گردونواح میں آج آنے والے زلزلے کے باعث عوام کی بڑی…
کوہاٹ، تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوب جانے سے مدرسے کے 17 کمسن بچے جاں بحق
پشاور: کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں مدرسے کے 25 سے زائد بچوں سے بھری کشتی ڈوب گئی جس پر سوار بچوں کی عمریں 8 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ حادثے کے نتیجے میں 17 بچے جاں بحق ہو گئے۔…
لسبیلہ، چینکی اسٹاپ کے قریب کوچ کھائی میں جاگرنے سے متعدد مسافر جاں بحق
بلوچستان کے ساحلی ضلع لسبیلہ میں چینکی اسٹاپ کے قریب کوچ کھائی میں جا گرنے سے متعدد مسافر جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینکی اسٹاپ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جاگری، خوفناک حادثے کے نتیجے…
2025 میں امریکا چین جنگ کی پیش گوئی
ایک امریکی جنرل نے سنہ2025ء میں چین کے ساتھ جنگ کے بڑھتے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ امریکی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر تائیوان کی وجہ سے چین کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے۔…
افغانستان میں سردی خطرناک ہوگئی، 166 افراد ٹھہٹھر کر جاں بحق
افغانستان میں رواں ماہ سخت سردی نے 166 قیمتی جانیں لے لیں جب کہ 80 ہزار سے زائد مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ سے بے حال افغانستان میں 10 جنوری سے سردی نے ڈیرے…
ناگالینڈ میں علیحدگی پسندوں کے ہاتھوں 31 بھارتی سورما اغوا
ناگالینڈ میں آزادی پسندوں نے 31 بھارتی فوجیوں کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی شہر گوالیار میں دو طیاروں کی تباہی کے بعد بھارتی فوج کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب ناگالینڈ میں آزادی پسندوں نے 31 بھارتی…
صحت اور غذا
لاہور میں پھر پولیو کے خطرات ایک بار پھر سر اُٹھانے لگے
لاہور: شہر میں پھر پولیو کے خطرات منڈلانے لگے، سال کے پہلے مہینے میں ہی دوسری بار پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت آگئے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ماحولیاتی نمونے مثبت آنے سے شہر میں پولیو کا…
کراچی میں پراسرار بیماری سے ہلاکتوں کا معاملہ، محکمہ صحت نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی
کراچی: سندھ کے صوبائی درالحکومت کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پراسرار طور پر ہلاکتوں کے معاملے پر محکمہ صحت نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ محکمہ صحت نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ علی محمد گوٹھ میں 16 دنوں میں…
ملک میں سیاسی انتشار کے باعث ذہنی امراض میں اضافہ ہورہا ہے
اسلام آباد: پاکستان ایسوسی ایشن فار کلینیکل سائیکالوجسٹ (پی اے سی پی) نے ملک میں جاری سیاسی ہلچل، عدم استحکام کے بعد ذہنی صحت کے مسائل میں متوقع اضافے سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ پاکستان ایسوسی ایشن فار کلینیکل…
سائنس اور ٹیکنالوجی
جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستانی طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان
کراچی: پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں پوٹینشل کو دیکھتے ہوئے جرمن کمپنی ایس اے پی نے پاکستانی طلباء کو مفت سوفٹ ویئر اور تربیت دینے کا اعلان کردیا۔ جرمن کمپنی ایس اے پی کے کنٹری منیجر ثاقب احمد کا…
سائنسدانوں نے زمین سے دور اپنی تباہی کی طرف بڑھنے والا سیارہ دریافت کر لیا
سائنسدانوں نے زمین سے دور اپنی تباہی کی طرف بڑھنے والے ایک سیارے کو دریافت کیا ہے جس کا نام کیپلر 1658 بی رکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے سیارے نظامِ شمسی کی قسمت پر…
بھارت سے مختلف اقسام کے ڈائنو سارز کے 250 سے زائد انڈے دریافت
نئی دہلی: پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت سے مختلف اقسام کے ڈائنو سارز کے 250 سے زائد انڈے دریافت ہوئے ہیں۔ تحقیق سے یہ انکشاف سامنے آیا کہ ڈائنوسارز اپنے انڈوں کو دبا دیا کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت…