Archive

کورونا

کورونا ویکسی نیشن، بھارتی ستاروں کے دلچسپ میمزسوشل میڈیا پر وائرل

کورونا کی وباء سے بچاؤ کیلئے دنیا بھر میں جہاں ویکسی نیشن کیلئے مختلف پابندیاں لگائی جارہی ہیں وہیں ویکسین لگوانے والے پاکستانی عوام شوبز ستاروں کے دلچسپ میمز بھی بناکر سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین لگواتے ہوئے…

نئے ڈیلٹا وائرس کیخلاف کورونا ویکسین کتنی موثر ہوسکتی ہے ؟

ملک بھر میں کورونا کے کیسز پھر بڑھنے لگے ہیں، کراچی میں 35مریضوں میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی موجودگی کی تصدیق کردی گئی جبکہ شہر قائدمیں مثبت کیسز کی شرح 14فیصد ہوگئی ہے جبکہ پارلیمانی سیکریٹری صحت…

کراچی میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ، عید کے رنگ پھیکے پڑگئے

کراچی : شہر قائد میں عید الاضحی سے قبل ایک بار پھر لاک ڈاؤن کردیا گیا، شہریوں کی عید کی تیاریاں دھری رہ گئیں، خوشیاں ماند پڑگئیں۔ شہری انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث کورنگی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک…

ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا خدشہ

پاکستان میں کورونا کیسز میں ایک بار پھراضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ملک کے دیگر شہروں میں کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد کے قریب جبکہ کراچی میں 11 فیصد سے تجاوز کرچکی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے…

کورونا سے مزید 27 اموات، 1980 نئے کیسز ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی وباء دوبارہ سر اٹھانے لگی، مزید 27 شہری جان سے گئے ، 1980 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 382ٹیسٹ کئے گئے جن…

پاکستان کورونا سے بچاؤکرنیوالے ممالک میں ٹاپ لسٹ پر کیسے پہنچا ؟

بین الاقوامی جریدے اکنامسٹ نے پاکستان کو کورونا پر قابو پانے والے ممالک اور خطوں کی فہرست میں ہانگ کانگ اور نیوزی لینڈ کے بعد تیسرا سب سے اہم مقام دیا ہے جس کی بنیاد وائرس کے خلاف اسکورنگ پر…

قربانی کے جانوروں کو بھی ٹیکے لگوائیں، مویشیوں کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

کراچی:حکومت نے عیدالاضحی پر مویشی خریدنے اور فروخت کرنے کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی ہے۔ مویشی منڈیوں میں بیوپاری، خریدار کیلئے فیس ماسک لازمی ہو گا، مویشیوں کے بیوپاری، خریدار کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دی…

کورونا کی چوتھی لہر، حکومت کاگرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ، کیا تعلیمی ادارے کھولنا قبل از وقت تھا ؟

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 18 جولائی سے موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز دیدی ہے،اس حوالے سے اب بین الصوبائی وزرائے تعلیم…

پاکستان میں کورونا سے مزید44 اموات ، 1052 نئے کیسز ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان میں ویکسی نیشن کے باوجود کورونا کے کیسز میں اضافے اور اموات کا سلسلہ جاری ہے،ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید44 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ 1052 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے۔…

کورونا سے کاروبار تباہ، ایئرلائنز نے ایروناٹیکل چارجز میں چھوٹ کا مطالبہ کردیا

کراچی : کورونا کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان کی ہوابازی صنعت بھی متاثر ہے، پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز نے ایروناٹیکل چارجز میں مزید 2 سال کی چھوٹ کا مطالبہ کردیا۔ اندرون ملک جانے والی پروازوں پر…

انسانی زندگیوں کو خطرہ کم نہ ہوسکا، دنیا بھر میں کورونا سے اموات 40 لاکھ سے تجاوز

واشنگٹن:دنیا بھر میں ویکسی نیشن کے باوجود کورونا سے انسانی زندگیوں کو خطرہ کم نہ ہوسکا، موذی وباء نے 40 لاکھ سے زائد زندگیا چھین لیں۔ دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا کی دوسری، تیسری اور چوتھی لہر کے دوران…

کورونا سے تعلیم سے محروم بچوں کا مستقبل

 پاکستان میں کورونا کی وباء کی وجہ سے اب تک 22 اعشاریہ 8 ملین بچے اسکولوں سے دوری کی وجہ سے تعلیم سے محروم ہوچکی ہیں جبکہ پاکستان میں تعلیم کا نظام پہلے ہی نہایت ابتری کا شکار رہا ہے…

ڈاکٹر عطاالرحمن نے بھی کورونا کی چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی:پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں کمی کے بعد کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاالرحمن نے کورونا کی چوتھی لہر آنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر سے جان چھوٹی ہی تھی، ابھی معمولات…

پاکستانیوں کو کیٹگری سی میں شامل ممالک سے وطن واپسی کی مشروط اجازت مل گئی

کراچی: کیٹگری سی میں شامل ممالک میں کورونا کیسز کم ہونے کے بعد وہاں موجود پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیٹگری سی کی نئی فہرست جاری کردی جس کے مطابق…

پاکستان میں بھارتی کورونا پھیلنے لگا، حکومت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی : سندھ حکومت نے ملک میں بھارتی کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے حوالے سے انتباہ جاری کردیا ہے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے صوبے میں ویکسی نیشن…

کورونانے مزید 56 شہریوں کو زندگیوں سے محروم کردیا،1239 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی وباء نے مزید 56 شہریوں کو زندگیوں سے محروم کردیا،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1239 نئے کیسز سامنے آگئے، ملک میں کورونا متاثرین کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا80فیصد بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے80فیصد بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق بین الاقوامی پروازوں پر…

پی آئی اے کا کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانے پر کرائے میں رعایت دینے کا اعلان

لاہور: پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے پچاس برس یا اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانے پر کرائے میں رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ رعایتی ٹکٹوں کا اعلان کورونا ویکسی نیشن کے فروغ کیلئے…

امتحانات، اسکول کھولنے کافیصلہ مشاورت سے ہوگا، افواہوں نہ پھیلائی جائیں، سعید غنی

کراچی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں نویں تا انٹر تک کے امتحانات، پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کا آغاز اور ان کے امتحانات سمیت تمام امور…

بجٹ کو حقیقت میں عوام دوست بنایا جائے

 چاہے گھر ہویا حکومت ہو کوئی بھی بجٹ کو سمجھتا نہیں ہے اور بجٹ کے مطابق پلاننگ کا بھی فقدان نظر آتا ہے، پاکستان میں روایات کے مطابق ہر شخص ماضی کا رونا روتا دکھائی دیتا ہے اور اگر کچھ…

کورونا مزید 67 پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا، 2482 نئے شکار

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا، موذی وباء نے مزید 67 زندگیاں چھین کر 2482 نئے شکار کرلئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، ملک بھر میں…

کورونا الاؤنس سے محروم فیڈرل ہیلتھ ورکرز اورنرسز کی ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد: کورونا کی وباء کے دوران آل فیڈرل نرسز اینڈ ہیلتھ ورکرز نے رسک الاؤنس فوری ریلیز نہ کرنے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ آل فیڈرل نرسز نے اپنے مطالبات کی منظوری کے حوالے سے درخواست وفاقی سیکریٹری…

کراچی پولیس نے ڈنڈا اٹھالیا، 8 بجے کے بعد گھر سے غیرضروری نکلنے والوں کو جیل بھیجا جائے گا

کراچی:حکومت سندھ کے لاک ڈاؤن کے حکم کے بعد پولیس نے فیصلے پر بھرپور عمل درآمد کرانے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی۔ کراچی پولیس حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ حکومتی ہدایات پرعمل کریں بصورت دیگرشہر میں…

کورونا نے 3ہزار70 پاکستانیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،102 لقمہ اجل

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی وباء نے 102 افراد کی زندگیاں چھین کر 24 گھنٹوںمیں مزید 3ہزار70 لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 51 ہزار 528 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ 24 گھنٹے…

کورونا کا پھیلاؤ، کراچی کے ضلع وسطی میں ڈبل سواری بند،گھر سے نکلنے پر پابندی عائد

کراچی : شہر قائد کے ضلع وسطی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر شہریوں کی غیر ضروری آمد و رفت اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی،کورونا کیسز میں اضافہ کے بعد ڈپٹی کمشنر نے ضلع وسطی…

بھارت میں کورونا کا قہر، مزید 3 ہزار 880 افراد لقمہ اجل، مودی نے مقبولیت کھودی

نئی دہلی : بھارت میں کورونا سے تباہی پھیل گئی، مزید 3 ہزار 880 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ کورونا بحران میں بدترین کارکردگی پر مودی کی مقبولیت 2019کے بعد سے کم ترین شرح پر آگئی۔ بھارت میں ایک روز…

کورونا پابندیوں میں نرمی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے عید الفطر کی تعطیلات کے بعد آج سے ملک میں کاروباری مراکزاور دفاتر کھولنے کی اجازت دیدی ہے جبکہ گزشتہ روز بین الاضلاع ٹرانسپورٹ بھی بحال کی جاچکی ہے تاہم پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے 50…

اسلام آباد میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، شہریوں نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا

اسلام آباد:شہریوں نے عید کے دوسرے روز تفریحی مقامات کا رخ کرلیا، شہر اقتدار میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑادی گئیں، پارکس میں لوگوں کا ہجوم، سماجی فاصلے اور دیگر احتیاطی تدابیر مکمل طور پر فراموش کردی گئیں۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 8…

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 اموات، 2517 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی وباء نے مزید 48 افراد کی جان لے، 2517 نئے کیسز سامنے آگئے، پنجاب میں کورونا کیسز 3 لاکھ 24 ہزار سے بھی تجاوز کرگئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

امراء کا رویہ

 پوری دنیا کو کورونا وائرس نے بری طرح متاثر کیا ہے اور یہ وباء دنیا میں آمدن میں عدم مساوات کو بھی جنم دیا ہے، اس وباء میں لاکھوں افراد بیروزگار ہوئے ہیں جن کی بحالی میں ایک دہائی کا…