Archive

mm news tv

پی ایس ایل اور خدشات

پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن، ملک کا سب سے مقبول کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی میں شروع ہو گیا ہے، سخت سیکیورٹی اور صحت کے حوالے سے کئے گئے مضبوط انتظامات کے باوجود کورونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں، تاہم،…

HBLپی ایس ایل7، پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو7وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلنے گئے پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے میزبان کراچی کنگز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔ HBLپی ایس ایل 7 کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان…

کیچ: دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاک فوج کے 10 جوان شہید

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاکستانی فوج کے 10جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، حملہ…

وزیراعظم عمران خان شہزاد اکبر کی کارکردگی سے مایوس ہوئے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اعتراف کیا کہ وزیراعظم عمران خان سابق مشیر برائے احتساب اور داخلہ شہزاد اکبر کی کارکردگی سے مایوس ہوئے ہیں، جنہوں نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی چینل سے بات…

HBLپی ایس ایل 7، کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125رنز کا ہدف دیدیا

کراچی: HBLپی ایس ایل 7 کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو جیت کے لئے125 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے (پی ایس ایل) 7 کے…

آزاد عدلیہ نہ ہونے کا سب سے زیادہ نقصان پیپلزپارٹی کا ہوا ہے،بلاول بھٹو

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ نہ ہونے کا ملک میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان پیپلزپارٹی کا ہوا ہے۔ اگر ملک میں آئین کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف…

اپوبٹا کے وفد کی ایچ ای سی کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری سے ملاقات

کراچی: آل پاکستان یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن (اپوبٹا) کے کابینہ اراکین نے صدر ڈاکٹر سمیع الرحمان کی قیادت میں 27 جنوری کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اپوبٹا کے صدر نے…

پاکستانی ٹرک آرٹ سے سجے چائے کیفے کے برطانیہ میں چرچے

لندن: پاکستانی ٹرک آرٹ سے سجے چائے کیفے کو برطانیہ کے عوام کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے، پاکستانی کاروباری شخص برطانیہ میں ایک چائے اڈہ کیفے شروع کرنے والا پہلا شخص بن گیا ہے۔ پاکستانی کاروباری شخص…

لندن کی سردیوں میں ہوٹ واٹر سوئمنگ، حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل

کرچی:اپنی متنازع ویڈیوز کے باعث مشہور ہونے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹر سوئمنگ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے ایک ہلنگڈن اسپورٹس اینڈ لیزر کمپلیکس کی…

بھارتی اداکارہ مونی رائے رشتہ ازدواج میں منسلک، خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

ممبئی: بھارتی خوبرو اداکارہ مونی رائے اپنے قریبی دوست سورج نمبیار کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بھارتی اداکارہ نے اپنی زندگی کے اس بڑے دن کے لیے جنوبی بھارتی دلہنوں کی طرح لباس زیب تن کیا، جس…

افسوس ہے زبان کو بنیاد بنا کر ملک کی یکجہتی کو نقصان پہنچایا جارہا ہے،خرم شیرزمان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے اپنے اہم ویڈیو بیان سندھ حکومت کو بلدیاتی بل سے متعلق مذاکرات کی دعوت دے دی۔ رہنماء تحریک انصاف خرم شیر زمان نے کہا کہ گزشتہ…

HBLپی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب، نیشنل اسٹیڈیم روشنیوں سے جگمگا اُٹھا

کراچی:نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کی افتتاحی تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں آتش بازی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران نیشنل اسٹیڈیم میں شاندار آتش بازی کی گئی، عاطف…

دہشتگرد افغان سرزمین اب بھی پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں، معید یوسف

اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان میں منظم دہشت گرد نیٹ ورک کام کر رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ ان…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 127.99 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 127.99 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 45083.04 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پورے کاروباری روز کے…

امریکی سفارت کار نے”پارٹی از اوور“ کا پیغا م کیوں دیا تھا؟

آج کل میری کوشش ہے کہ سوشل میڈیا پر ضائع کئے گئے بے شمار قیمتی گھنٹوں کے علاوہ جو وقت بچے،اس میں کتابیں پڑھی جائیں۔ کرامت غوری ہمارے سابق سفیر رہے ہیں، وہ کویت، الجزائر، ترکی اور چین جیسی اہم…

پرامن ریلی پر طاقت کا استعمال،سندھ اسمبلی میں ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی: ایم کیو ایم پی کی بلدیاتی قانون کے خلاف نکالی گئی پرامن ریلی پر طاقت کا استعمال کیا گیا حالات خراب کرانے کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہیں،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا ہے،وزیر اعلیٰ سندھ کی انکوائری کمیٹی…

ایم کیو ایم کے کارکن کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، سعید غنی کا دعویٰ

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے جمعرات کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ ان کے پارٹی کے کارکن کی موت پولیس تشدد سے ہوئی، انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم…

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا سیاسی اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے جمعرات کو سیاسی اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ ایک بیان…

ایم کیو ایم کے مظاہرین پر تشدد، وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے پرامن احتجاج کے خلاف سندھ پولیس کی پرتشدد کارروائیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے گی۔ وزیراعظم…

یوکرین پر حملہ

یوکرین کے بحران کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے، کیونکہ اس کے بہت دور رس خطرناک نتائج ظاہر ہو سکتے ہیں۔ تجزیہ کاروں نے یہاں تک کہا ہے کہ مشرقی یورپی ملک پر حملہ پورے خطے میں جنگ کا…

روس نے یوکرین کے سر پر بندوق تان رکھی ہے، بورس جانسن

کیف: یوکرین پر ممکنہ حملے کے خطرات کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ نے روس پر سنگین اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے امریکا اور اپنے دیگر…

ایم کیو ایم کا یوم سیاہ کا اعلان، شہر کے مختلف علاقوں میں دکانیں بند کرادی گئیں

کراچی: وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کے واقعے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا، یوم سیاہ کے اعلان کے بعدمختلف علاقوں…

کراچی، تبلیغی اجتماع شروع ہونے سے قبل ہی شرکاء کی آمد شروع

کراچی: منگھو پیر میں عالمی تبلیغی جماعت کا اجتماع شروع ہونے سے قبل ہی لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہو گیا ‘ رات گئے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری تھا‘ بیک وقت 5 ہزار سے زائد افراد کے…

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 1 دہشتگرد ہلاک

میران شاہ:سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 1دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا اس حوالے سے کہنا ہے…

جامعہ کراچی اور صوابی یونیورسٹی برائے خواتین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی: جامعہ کراچی اور صوابی یونیورسٹی برائے خواتین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، دونوں جامعات تعلیمی، سائنسی، تحقیقی اور کاروباری سطح پر شروع ہونے والے پراجیکٹس میں ایک دوسرے کی معاونت کریں گی۔ آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ…

ای او بی آئی کے سینکڑوں ریٹائرڈ ملازمین 4 برس سے پینشن میں اضافے سے محروم

کراچی: ای او بی آئی کے اعلیٰ افسران کی بے حسی،سینکڑوں ریٹائرڈ ملازمین 2017ء سے اپنی پنشن میں اضافے سے محروم، متعدد ملازمین اضافے کی حسرت لئے دنیا سے رخصت ہو گئے ‘ بورڈ آف ٹرسٹیز اور ادارہ کے نئے…

ریلی پر لاٹھی چارج اور شیلنگ، ایم کیو ایم پاکستان کا کل یوم سیاہ منانے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر ہونے والے پر تشدد واقعے کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کل اس واقعے کے خلاف یوم سیاہ منائیں گے۔ خالد مقبول صدیقی کا میڈیا سے…

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 جنوری سے شروع ہوگا

لاہور:آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کی تیاریوں کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 جنوری بروز جمعرات سے کراچی میں قائم کردہ منیجڈ آئسولیشن میں شروع ہوگا۔ایونٹ چار مارچ سے تین اپریل تک نیوزی لینڈ میں…

احتجاج کامقصدبلدیاتی ایکٹ نہیں،بنیادی مسائل سے توجہ ہٹاناہے،سعیدغنی

کراچی: وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کئے گئے احتجاج کامقصدبلدیاتی ایکٹ نہیں،بنیادی مسائل سے توجہ ہٹاناہے۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کسی طرح کے احتجاج کے…

ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، درجنوں کارکن اور رہنماء گرفتار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے متنازع بلدیاتی قانون کے خلاف نکالی گئی ریلی پر پولیس کی جانب سے بد ترین شیلنگ، متعدد کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی…