Archive

ایم ایم ٹی وی

پپی لی نہ کوئی جپھی، اداکارہ صباء قمر نے عید سادگی سے منائی

معروف اداکارہ صباء قمر نے عید الفطر کے موقع پر مداحوں کو کورونا وائرس کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل کرنے اور پپیاں جھپیاں نہ لینے کا پیغام دیا ہے۔ اپنے انسٹاگرام پیغام میں اپنی ایک خوبصورت تصویر کے ساتھ انہوں نے…

عید کا متنازعہ فیصلہ، علمائے کرام کا رویتِ ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کا مطالبہ

کراچی: علمائے کرام نے عید منانے سے متعلق مبینہ طور پر متنازعہ فیصلے کے پیشِ نظر رویتِ ہلال کمیٹی تحلیل کرکے معروف عالمِ دین مفتی منیب الرحمان کو چیئرمین مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی تنظیموں…

تشدد کا سلسلہ رُکنا چاہئے، گلوکارہ ریحانہ کا فلسطین کی صورتحال پر اظہارِ تشویش

بارباڈوس سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ ریحانہ نے مقبوضہ فلسطین پر اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کا سلسلہ رُکنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق بہت سے فلمی ستاروں اور گلوکاروں نے مسئلۂ فلسطین…

عید منانے کیلئے شوبز ستاروں نے رنگا رنگ لباس پہن لیے، تصاویر وائرل

عوام الناس کے ساتھ ساتھ شوبز ستاروں نے بھی چاند رات اور عید الفطر کے موقعے پر رنگا رنگ اور زرق برق لباس پہن لیے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام…

مسلمان ایک روزہ قضا رکھیں، عید کا اعلان کرنے والوں پر وبال آئے گا۔مفتی منیب الرحمان

کراچی: سابق چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے مسلمانوں سے ایک روزہ قضا رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزہ چھڑانے اور عید کا اعلان کرنے والوں پر وبال آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق مفتئ…

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 2کثیرالمنزلہ عمارتیں تباہ، شہادتیں 69ہوگئیں

مقبوضہ فلسطین پر قابض اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 2 کثیر المنزلہ عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں جس کے نتیجے میں شہادتوں کی تعداد 69 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین میں اسرائیل نے مسلمانوں کے مذہبی تہوار عید الفطر…

وزیرآباد میں تیزرفتار کار نے گداگروں کو کچل ڈالا، 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: وزیرِ آباد میں کار نے تیزرفتاری کے باعث گداگروں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ آباد میں ڈرائیور کی مجرمانہ غفلت کے باعث…

ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے عیدالفطر کا تہوار آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد:ملک بھر میں عیدالفطر کا مذہبی و ثقافتی تہوار کورونا ایس او پیز کے تحت نہایت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جاری کردہ ہدایات…

پاک ترک قیادت کا مسئلۂ فلسطین عالمی سطح پر اٹھانے کیلئے مشترکہ کاوشوں پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ترکی کے سربراہانِ مملکت نے مسئلۂ فلسطین کو عالمی سطح پر اٹھانے کیلئے مشترکہ کاوشوں کو بروئے کار لانے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے وزیرِ اعظم عمران خان…

وزیر اعظم کا سعودی فرمانرواکو فون، فلسطین پراسرائیلی حملوں کی مذمت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے جس کے دوران مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل کے بلا اشتعال حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم نے سعودی…

عید الفطر کا اسلامی تہوار اور ہماری ذمہ داریاں، مستحقین کا خیال کون رکھے گا؟

ہر سال مسلمان قوم یکم شوال کے روز عید الفطر کا تہوار مناتی ہے جو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے بعد سب سے بڑی خوشی سمجھی جاتی ہے۔ عید الفطر کے روز یا اس سے قبل لوگ صدقۂ فطر…

پی ڈی ایم اور اپوزیشن رہنماؤں کی پاکستانی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اپوزیشن رہنماؤں نے پاکستانی قوم کو اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز…

دُعا ہے کہ عیدالفطر ہماری زندگیوں میں ڈھیروں خوشیاں لائے۔صدرِ مملکت

اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دُعا کی ہے کہ عید الفطر پاکستانی شہریوں کی زندگیوں میں ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے روز قوم کے نام اپنے پیغام میں صدرِ مملکت ڈاکٹر…

عوام عید الفطر کے موقعے پر کورونا ایس او پیز کا خیال رکھیں۔وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کورونا کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کا خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے عید الفطر کے…

دُنیا بھر میں کورونا سے 16کروڑ 10لاکھ افراد متاثر، 33 لاکھ 45ہزار ہلاک

جنیوا:  دُنیا بھر میں کورونا سے 16 کروڑ 10 لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 33 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور…

معروف اداکارہ متھیرا کے والد انتقال کر گئے، مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان متھیرا کے والد کا انتقال ہوگیا ہے جس پر انہوں نے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں اداکارہ متھیرا نے کہا…

حضرت رابعہ العدویہ اور عشقِ الٰہی

روحانیت اور قربتِ خداوندی کی چلتی پھرتی زندہ مثال اور ولیۂ کامل حضرت رابعہ العدویہ رحمۃ اللہ علیہا کی ساری زندگی خدا کے بندوں کو اس کے راستے کی طرف دعوت دیتی نظر آتی ہے۔ بصرہ سے تعلق رکھنے والی…

پاکستان میں کورونا کے 3 ہزار 265 نئے کیسز رپورٹ، 126مزید شہری جاں بحق

 پاکستان میں کورونا کے 3 ہزار 265 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 126 مزید شہری انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار…

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الاموراینجلا ایگلر نے ملاقات جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی…

پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش، رکشہ ڈرائیوروں کی چاندی، منہ مانگے کرایوں کی وصولی

کراچی:عیدالفطر پرکورونا کی روک تھام کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ اور پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کے سبب شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا کی روک…

سندھ میں عید کی چھٹیوں کے دوران ویکسینیشن سینٹرز کھلے رکھنے کا فیصلہ

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کے اجلاس میں عید کی چھٹیوں کے دوران صوبے بھر میں ویکسینیشن سینٹرز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت…

اداکارانوپم کھیر کام میں مدد کرنے پربیوی اور بیٹے کے شکرگزار

بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے کام میں مدد کرنے پر اپنی اہلیہ اور بیٹے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خود کوخوش قسمت قرار دیدیا ہے۔ اداکار انوپم کھیر نے اپنی اہلیہ کرن کھیر اور بیٹے سکندر کھیر کے حوالے سے…

اسرائیل کی بڑھتی جارحیت، کیا اب مسلم امہ فلسطین کی مدد کو آئیگی ؟

اسرائیل کی جانب سے پیر 10 مئی سے فلسطین میں جاری حملوں میں شدت آگئی ہے جبکہ فلسطین نے بھی اسرائیل کے حملوں کے جواب میں راکٹ فائر کرنا شروع کردیئے ہیں جس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے ہنگامی صورتحال…

30 سے زائد عمر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت نے ویکسی نیشن کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ملک میں 30 سے 39 سال کے لوگوں کو بھی ویکسین لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وسربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اسد…

پاکستان میں کورونا کی شدت میں کمی، 2 ماہ بعد پہلی بار ایک دن میں 3 ہزار سے کم کیسز ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان میں سخت پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے بعد 16 مارچ کے بعد پہلی بار 3 ہزار سے کم کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 2869…

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 13 مئی کو ہوگی

ریاض:سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور عیدالفطر 13 مئی جمعرات کو ہوگی۔ عرب اخبار سعودی گزٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق…

لیاری میں دکانداروں کا رینجرز اہلکاروں پر تشدد، ویڈیو وائرل

کراچی: لیاری میں دکاندار آپے سے باہر ہوگئے، کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لئے آنے والے رینجرز اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے…

سعودی عرب کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت

ریاض:سعودی عرب نے مسجدِ اقصی میں اسرائیلی فورسز کی بربریت اور وحشیانہ کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسجد اقصی میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی…

تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا،عوام میں اشتعال

کراچی:شہر قائد میں بڑھتے ہوئے ٹریفک کے حادثات میں کمی نہ آسکی، ڈمپر کی تیز رفتاری موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کی جان لے گئی۔ ذرائع کے مطابق جوہر موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار میاں…

ذخیرہ اندوز کورونا سے بھی زیادہ خطرناک بن چکے ہیں، حنید لاکھانی

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما حنید لاکھانی نے کہاہے کہ کر ملک بھر میں موجود زخیرہ اندوز کرونا سے بھی زیادہ خطرناک بن چکے ہیں،ہم کرونا وبا کاعلاج تو دریافت کررہے ہیں مگر زخیرہ اندوز اور جائزمنافع خوروں کا ہم…