بھارت کے یومِ جمہوریہ پر ثانیہ مرزا کا پیغام جاری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت کے یومِ جمہوریہ پر ثانیہ مرزا کا پیغام جاری
بھارت کے یومِ جمہوریہ پر ثانیہ مرزا کا پیغام جاری

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھارت کے یومِ جمہوریہ پر ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خصوصی پیغام جاری کردیا۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ شریک حیات اسٹار ثانیہ مرزا نے بھارتی یوم جمہوریہ کی مناست سے گرؤانڈ میں بھارتی پرچم اٹھائے ایک ماضی کی تصویر جاری کی۔

انہوں نے تصویر کیساتھ کیپشن میں لکھا کہ‘ اپنی قوم کی نمائندگی کرنے پر ہمیشہ فخر رہے گا۔‘

واضح رہے کہ آج بھارت میں نام نہاد یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے، صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو یوم جمہوریہ کے موقع پر کرتویہ پتھ پر قومی پرچم لہرایا۔

اس سے قبل شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی تصدیق کے بعد پرانا انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر منظرعام پر آگیا تھا۔

Related Posts