پاکستان میں اب جانوروں کی شناخت منفرد ایپ کی بدولت ممکن ہوسکے گی
انسانوں میں بائیو میٹرک تصدیق کوئی نیا تصور نہیں ہے۔ آج کل، ایسی ٹیکنالوجی تلاش کرنا بہت آسان ہے جو انسانی انگلیوں کے نشانات، ڈی این اے، آنکھوں یا خون کی شریانوں کو پڑھ کر انسانوں کو پہچان سکتی ہے،…
جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
عمان:جونیئرایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کو بھارت نے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ بھارت نے عمان کے شہر صلالہ میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کو فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ مزید…
امریکا کا یوکرین کیلئے 30 کروڑ ڈالر کے نئے اسلحہ پیکج کا اعلان
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے یوکرین کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے نئے اسلحہ پیکج کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسلحہ پیکج میں ائیرڈیفنس سسٹم…
پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پرویز خٹک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں،…
کراچی میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار 14 افراد کو رہا کر دیا گیا
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ سید اعجاز شاہ کی جانب سے تھری ایم پی او کے تحت زیر حراست 14 افراد کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 14 افراد کو رہا کرنے…
سعودی عرب کی آبادی کتنی ہوگئی؟ اعداد و شمار کا اعلان کردیا گیا
ریاض: سعودی عرب کی کل آبادی کتنی ہوگئی؟ اس حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے، محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں…
امیر بخش بھٹو کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
لاڑکانہ: پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر امیر بخش بھٹو اور صوبائی نائب صدر سندھ اللہ بخش انڑ نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ امیر بخش بھٹو نے…
اے وی ایل سی کی کارروائی، چوری شدہ کار برآمد کرکے مالک کے حوالے کردی
کراچی: اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی نے بہترین کارروائی کرتے ہوئے پاور ہاؤس چورنگی سے صبح چار بجے سرقہ ہونے والی ٹویوٹا کرولا کار احسن آباد سے دوپہر ساڑھے تین بجے برآمدکرلی جسے اصل مالک کے حوالے…
راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار، ون ڈے میچز سے باہر ہوگئے
ہمبنٹوٹا: افغان لیگ اسپنر راشد خان سری لنکا کے خلاف پہلے 2 ون ڈے میچز میں شامل نہیں ہوں گے۔ افغان کرکٹ بورڈ ذرائع کا حوالے سے کہنا ہے کہ راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے ہیں۔ٹیم فزیو…
اسٹاک مارکیٹ میں 63.79 پوائنٹس کی مندی
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران مندی کی صورتحال دیکھنے کو ملی، کے ایس ای 100انڈیکس 0.15 فیصد گرگیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 63.79 پوائنٹس یا 0.15 فیصد کی کمی کے ساتھ تجارتی سیشن 41,266.77…
عالیہ بھٹ کے لئے دکھ کی خبر سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے حوالے سے دکھ کی خبر سامنے آئی ہے، بھارتی اداکارہ کے نانا نریندر ناتھ رازداں 95 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالیہ بھٹ کے…
گٹکا بیچنے والوں پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے کافیصلہ
کراچی: گٹکا بیچنے والے ہوشیار ہوجائیں، اب قتل کا مقدمہ کا سامنا کرنا پڑیگا، ٹاسک فورس اور اسپیشل انوسٹیگیشن یونٹ کی اہم بیٹھک میں اہم فیصلے کرلئے گئے۔ سندھ بھر کے کینسر وارڈ کے دورے23 مریضوں کوکومافیا کیخلاف مدعی بناکر…
حافظ نعیم کے ہاتھ میں کراچی کا میئر بننے کی لکیر نہیں، سعید غنی
کراچی:سندھ کے وزیر محنت وافرادی قوت سعید غنی نے کہا ہے کہ حافظ نعیم جماعت اسلامی کے امیر بن جائیں گے، لیکن میئر کی لکیر ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے مقامی ہوٹل میں تقریب…
آئین کیا شہریوں کی کالز ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟ عدالت نے جواب مانگ لیا
اسلام آباد: آڈیولیک تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائم خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔…
سابق وزیرا علیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی گرفتار
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار…
ثنا فخر نے شوہر فخر علی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
لاہور: ملک کی سینئر اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ ثنا فخر نے اس سلسلے میں لاہور کی کینٹ یونین کونسل سے مدد طلب کی، جہاں جوڑے کو ان کی علیحدگی…
کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر کتنے قتل ہوئے؟ رپورٹ سامنے آگئی
کراچی: شہرقائد میں پولیس بے رحم جرائم پیشہ افراد کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، شہرمیں گزشتہ ماہ مئی کے دوران 19 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل اور درجنوں زخمی کردیئے گئے۔ گزشتہ ماہ مئی کے مہینے میں ڈاکوؤں…
اداکارہ نادیہ حسین کی شوبز انڈسٹری میں آنے کی کیا وجہ بنی؟
کراچی: ملک کی معروف اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ کبھی شوبز میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا،اتفاقی طور پر شوبز میں انٹری ہوئی۔ ایک انٹرویو میں پاکستانی اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب اے لیول ختم کیا…
میری رائے کو لوگ ہمیشہ غلط سمت دے دیتے ہیں، محمد عامر
لاہور: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میری رائے کو لوگ ہمیشہ غلط سمت دے دیتے ہیں، بات کچھ اور ہوتی ہے، مطلب کچھ اور نکال لیتے ہیں۔ ایک پروگرام کے دوران مداح کے…
دوستی ختم کیوں کی؟ عاشق نے اپنی محبوبہ کو قتل کردیا
بھارت میں قتل کی اندوہناک واردات نے سوگ کی فضا پیدا کردی، 20سالہ نوجوان نے اپنی 16سا لہ محبوبہ کو دوستی ختم کرنے پر موت کی نیند سلا دیا۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ…
کیا حکومت آئندہ بجٹ میں ریلیف فراہم پائے گی؟
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ بجٹ 2022-23 میں مہنگائی کے مارے عوام کو ریلیف دینے کا وعدہ کیا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا حکومت ایسا کر سکتی ہے؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پہلے ہی اعتراف…
تمام مقدمات جھوٹے ہیں، عمران خان نے جے آئی ٹی کو جواب جمع کروادیا
لاہور: جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی بجائے ان کے نامزد کردہ نمائندگان نے جواب جمع کرادیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے جے آئی ٹی کی…
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک بار پھر کھل کر بڑا دعویٰ کردیا
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کی لئے انہیں مرد اداکاروں کی طرح معاوضہ ملتا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کنگنا رناوت نے بالی ووڈ میں تنخواہ کی…
اسٹاک مارکیٹ میں 331 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں منگل کو سرمایہ کاروں کا مضبوط اعتماد دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں KSE-100 انڈیکس میں 0.8 فیصد اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) پروگرام کے ممکنہ دوبارہ آغاز پر سرمایہ کاروں…
اسکول ٹیچر 13سالہ طالب علم سے جنسی تعلق استوار کرنے پر گرفتار
واشنگٹن:پولیس کی جانب سے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک پی ای ٹیچر کو مبینہ طور پر ایک 13 سالہ طالب علم کو جنسی کھلونوں سے بھرے اپنے گھر میں لے جانے کے بعد حراست میں لے لیا گیا ہے۔ امریکی…
علی محمد خان کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع نے اس حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی درخواست پر منگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ قبل ازیں عدالت نے…
تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان کو جیل سے رہا کردیا گیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہائی کا پروانہ مل گیا، جس کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان کی رہائی کے…
پی آئی اے کا بوئنگ 777 واجبات کی عدم ادائیگی پر ملائیشیا میں روک لیا گیا
کراچی: واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث قومی فضائی کمپنی کے بوئنگ طیارے 777کو ملائیشیا میں روک لیا گیا۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ائرپورٹ پر روکا گیا۔ بی…
سینئر صحافی سمیع ابراہیم گھر واپس پہنچ گئے
سینئر صحافی اور ٹی وی اینکر پرسن سمیع ابراہیم گزشتہ ہفتے وفاقی دارالحکومت سے لاپتہ ہونے کے بعد منگل کی صبح گھر واپس پہنچ گئے۔ سینئر صحافی نے اپنی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر اللہ…