Archive

MM TV News

گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی

کراچی: شہرقائد کے مکینوں کے لیے طویل ترین انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، گرین لائن بسوں کو لانے والا جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاز شیڈول سے ایک دن تاخیر سے کراچی پورٹ پہنچا…

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مزید 2 مقدمات درج

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائم لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف پولیس نے دو مختلف مقدمات درج کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلا مقدمہ چوہدری عبدالطیف چیئرمین انتظامیہ کمیٹی جامع مسجد الفلاح کی طرف سے درج…

عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو امریکی پرواز سے اتار دیا گیا

نیویارک: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو چہرے پر سے ماسک ہٹانے کی اطلاع کے بعد امریکی ایئرلائن کی پرواز سے اتار دیا گیا۔ باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ انہیں پولیس نے ایک ساتھی کے ہمراہ امریکن…

ایف بی آر کا پروفیشنلز پر اضافی ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈینینس میں ایک ذیلی شق کا اضافہ کرتے ہوئے تمام پروفیشنلز پر اضافی ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ایسے تمام پروفیشنلز جن میں ڈاکٹر،…

اسلام آباد پولیس نے جامعہ حفصہ کے مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے جامعہ حفصہ کے منتظمین اور مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر درج…

پاک کیوی سیریز منسوخی پر پروپیگنڈا کرنے والی اپوزیشن جماعتیں زہریلے سانپ ہیں، خرم شیرزمان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخی پر پروپیگنڈا کرنے والی اپوزیشن جماعتیں زہریلے سانپ ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی حساس معاملے…

مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد: مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مشیر داخلہ برائے احتساب نے اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی…

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 759 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 759 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ وائرس سے متاثرہ مزید 15 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ سید مراد…

افغانستان میں مخلوط حکومت کے لیے طالبان سے مذاکرات شروع کردیے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام  آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغان حکومت میں تاجک، ازبک اور ہزارہ برادری کی شمولیت کے لیے میں نے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی تھریٹ سے متعلق کوئی شواہد پیش نہیں کیے، فرخ حبیب

فیصل آباد:وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی طرف سے سیکورٹی تھریٹ کے حوالے سے کوئی شواہد فراہم نہیں کیے گئے۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی سے پاکستانی قوم کو مایوسی ہوئی۔ لاہور…

سندھ اسمبلی میں پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

کراچی: سندھ اسمبلی میں وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کے قیام کی کوششیں کے خلاف قرارداد اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ سندھ اسمبلی کے ایوان میں قرارداد وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی…

اسٹاک مارکیٹ،سرمایہ کاروں کے43ارب ڈوب گئے

کراچی:جمعہ کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندی کی زد میں آگئی،کے ایس ای 100انڈیکس 200پوائنٹس گھٹ گیا جس کے سبب انڈیکس 46900پوائنٹس سے گھٹ کر 46600پوائنٹس پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے43ارب روپے سے زائد ڈوب…

ڈائریکٹوریٹ کالج میں گریڈ 19 کے جونیئر افسر نے گریڈ 20 کے سینئر افسر کو ہدایات دینا شروع کردیں

کراچی : گریڈ 19 کے جونیئر افسر راشد احمد مہر نے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ کی حیثیت سے ریجنل ڈائریکٹر کالجز ، کراچی ریجن ، پروفیسر ڈاکٹر عبدالباری اندھنڑ کو مضحیکہ خیز حکم نامہ جاری کیا ہے۔ مذکورہ…

شہر میں بسوں کے اڈے قائم ہونے چاہئے یا نہیں ، سندھ حکومت 11اکتوبر کو عدالت میں جواب جمع کرائے گی

کراچی : سندھ ہائیکورٹ میں انٹرسٹی لانگ روٹ کی پبلک ٹرانسپورٹ کیس کی سماعت کے بعد 11 اکتوبر2021 کو سیکریٹری ٹرانسپورٹ سندھ کو تفصلی جواب کے لئے طلب کر لیا ہے۔ بس اڈوں کو کراچی سے باہر منتقل کرنے کے…

پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے کی اصل وجوہات کیا ہیں؟

ایک حیران کن پیش رفت اُس وقت سامنے آئی جب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ شروع ہونے سے چند منٹ قبل سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے دورہ پاکستان سے پیچھے ہٹ گئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ…

جامعہ اردو کے اساتذہ نے برطرف رجسٹرار پر الزامات عائد کردیئے

کراچی: جامعہ اردو کے اساتذہ نے برطرف شدہ قائم مقام رجسٹرار پر الزامات عائد کردیئے۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کے وفد نے ڈپٹی چیئر سینیٹ وفاقی اردو یونیورسٹی سے ملاقات کی ہے، جس میں اساتذہ کے وفد میں یونیورسٹی…

قومی ایئرلائن نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا

کراچی:قومی ایئرلائن نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔اس ضمن میں پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے9501کراچی سے دمشق کے لئے روانہ ہوگئی۔ قومی ایئر لائن کی پرواز میں وفاقی وزیرغلام سرور خان،سی ای او ایئر…

دہشتگرد گروپوں کو معافی دینا ہزاروں قربانیوں کی توہین ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروپوں کو معافی دینا ہزاروں قربانیوں کی توہین ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگرد گروپوں کو معافی کی…

تجارتی ادارے افریقی خطے کی پوشیدہ صلاحیتوں کو دریافت کریں،ایس ایم منیر

کراچی:پاکستان کی تجارتی تنظیموں کو افریقہ کی ممکنہ مارکیٹ کو دریافت کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے،۔یہ تجویز یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی) نے افریقہ کے ساتھ پاکستان کی کثیر جہتی تجارت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی، جو…

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے اب آئی سی سی میں بات ہوگی ، چیئرمین پی سی بی

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے اب آئی سی سی میں بات ہوگی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مجھے کرکٹ فینز اور کھلاڑیوں کے لیے بہت…

بلوچ کالونی پل پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار 2 دوستوں کو کچل دیا

کراچی:شہرقائد کے علاقے بلوچ کالونی پل پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار دو دوستوں کو کچل دیا ایک جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ لانڈھی کے علاقے مرتضیٰ چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار جاں…

اقرا عزیز نے کبیر کے کپڑے پہن لیے،انسٹا اسٹوریز میں تصویرشیئرکردی

کراچی: معروف شخصیات اوران کے بچوں کا ایک جیسے کپڑے پہننا یا ٹوئننگ کرنا تو ایک عام سی بات ہے لیکن اقرا عزیز نے اس رجحان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کبیر کے ہی کپڑے پہن لیے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹا…

سکیورٹی کا مسئلہ نہیں ہے، ملک کے تمام سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستان کے تمام سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں، انہوں نے کہا کہ صورتحال سے متعلق کچھ دیر بعد میڈیا کو آگاہ کروں…

مجھے میتھیو ہیڈن کی شخصیت اور اُنہیں میری شہرت پسند نہیں تھی، شعیب اختر

لاہور:پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر المعروف راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ میتھیو ہیڈن کو میری شہرت اور مجھے ان کی شخصیت پسند نہیں تھی۔ شعیب اختر نے ایک انٹرویو میں کہاکہ میں نے ایک میچ میں…

شہزادہ فلپ کی وصیت کا راز 90 سال کے بعد کھلے گا

لندن:شہزادہ فلپ کی وصیت کو90سال کے لئے راز میں رکھ دیا گیا ہے، ڈیوک آف ایڈنبرا کی وصیت کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کورٹ کے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ شروع ہونے سے قبل ہی منسوخ کردیا گیا

راوالپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ شروع ہونے سے قبل ہی منسوخ کردیا گیا، پی سی بی حکام کی جانب سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو کمروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ میچ شروع…

سیکورٹی خدشات، نیوزی لینڈ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا

راولپنڈی: سیکورٹی خدشات کے باعث آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لئے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ…

وزیر اعظم عمران کا انٹرویو: کیا حقانی افغانستان میں پشتون قبیلہ ہے؟

کراچی: وزیر اعظم عمران خان کے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے ساتھ حالیہ انٹرویو کے بعد حقانی نیٹ ورک کی اصلیت کے حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیر اعظم نے سی این این دیئے گئے ایک بڑے…

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار

نیویارک:عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے امریکی سینیٹ کے سامنے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی تصدیق کر دی۔ عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کے حوالے سے کہنا تھا کہ…

عمرشریف کے اس سرزمین پر بہت احسانات ہیں،انورمقصود

لاہور:لیجنڈری مزاح نگار انورمقصود نے کامیڈین اور اداکار عمرشریف کی صحت کے لیے خصوصی دعائیں کرتے ہوئے کہاہے کہ عمر شریف کے اس سر زمین پر بہت احسانات ہیں۔ انہوں نے دکھی لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔ ایک انٹرویو…