Archive

بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی نے آزادکشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹو

کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق سوشل میڈیا پر…

بلاول بھٹو، مراد علی شاہ، ڈاکٹر عذرا فضل کے بیرون ملک جانے کا امکان

کراچی :سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات کی بیرون ملک روانگی شروع ہوگئی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ، مراد علی شاہ، ڈاکٹر عذرا فضل کے بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی…

زلفی بخاری کا بلاول بھٹو کے خلاف 100 ملین پاؤنڈ کا ہتک عزت کا دعویٰ

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف 100 ملین پاؤنڈ کا ہتک عزت کا دعویٰ کردیا۔ وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ قانونی ٹیم سے…

تبدیلی کا اصل چہرہ مہنگائی اور غربت، ٹیکس کے نام پر خون نچوڑا جارہا ہے۔بلاول

کوٹلی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ٹیکس کے نام پر عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے جبکہ تبدیلی کا اصل چہرہ مہنگائی اور غربت ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول…

لاہور میں دھماکہ تشویشناک، ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے، بلاول بھٹو

کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں دھماکہ تشویشناک واقعہ…

سندھ کی جی ڈی پی سب صوبوں سے بہتر، وفاق سے چھین کرحقوق لیں گے،بلاول بھٹو

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو نیا پاکستان ہمارے سامنے بن رہا ہے اس میں عوام سے روٹی کپڑا اور مکان کے علاوہ جمہوری خواب بھی ہم سے چھینا جارہا ہے،ایک کوشش اور…

مجھے نشہ دیکر ویڈیو بنائی گئی،بدفعلی میں ملوث مفتی عزیز الرحمن کاوضاحتی پیغام

لاہور :نوجوان طالب علم کیساتھ بدفعلی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد مفتی عزیز الرحمن نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ مفتی عزیز الرحمن کا کہنا ہے کہ ویڈیو منصوبہ بندی کے تحت بنائی گئی،مدرسے کے ناظم نے…

بلاول اور شہباز نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کو عالمی سطح پر شرمناک قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کو عالمی سطح پر شرمناک قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر…

ایف پی سی سی آئی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کا انعقاد

کرا چی : ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے فیڈریشن ہاؤس کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم، وزیر خزانہ اور ایف بی آر کو بھیجا گیا…

حکومت نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے،بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگاکر عمران خان نے ماضی کے ظالم بادشاہوں کی سلطنت قائم بنادی ہے، تنخواہ دار طبقے پر150ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی…

متھیرا نے پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی کے بلاول پر آوازے کسنے کو شرمناک قرار دے دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ متھیرا نے پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی کے بلاول بھٹو زرداری پر آوازے کسنے کو شرمناک اقدام قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں پنجاب سے…

بلاول زرداری اپنے سیاسی حریفوں کو سرعام للکارنے والے جوکر ہیں۔علی زیدی

کراچی: وفاقی وزیرِ بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنے سیاسی حریفوں کو سرِ عام للکارنے والے جوکر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ بحری…

عمران خان کی ایک ہزار ارب کی چوری پکڑی گئی،بھاگنے نہیں دینگے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ایک ہزار ارب روپے کی عمران خان کی چوری پکڑی گئی ہے، میگا کرپشن پر انکوائری کی جائے، قومی خزانے پر ڈاکہ مارنے والے عمران خان اور ان…

سلیکٹڈ وزیراعظم کاسلیکٹڈ بجٹ کسی طور قبول نہیں کرینگے، بلاول بھٹو کا اعلان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار، بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم کے لئے مزید فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے…

بلاول بھٹو نے اقتدار میں آکر عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار دینے کا وعدہ کرلیا

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔ پیپلز پارٹی نے اپنے وفاقی دورِ حکومت میں تنخواہوں کی مد میں 150…

پی ٹی آئی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے،بلاول بھٹو

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک کے لئے قرضے لینے والی پی ٹی آئی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے، توانائی کے شعبے کی شرح نمو میں 22…

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کی منظوری کو پارلیمان میں ناکام بنا دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کی منظوری کو پارلیمان میں ناکام بنا دیں گے۔ بلاول ہاؤس سے جاری کیے گئے بیان میں چیئرمین پی پی…

عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی :چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے معاشی ترقی کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت معاشی ترقی کے جھوٹے دعوے کرکے پاکستان کے عوام کے…

پاکستان عمران خان کی تبدیلی کے سونامی کی قیمت ادا کررہاہے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری عمران خان کی تبدیلی کے سونامی کی ایک خوفناک قیمت ادا کررہا ہے، ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سےعام آدمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔…

آئی ایم ایف کے ملازموں کو پاکستان کے عوام کے فیصلے نہیں کرنے دینگے، بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو خوشاب پی پی 84 میں ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارک باددیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں اس بات…

عمران خان کے سرمایہ دار دوست مہنگائی کرکے پیسہ بنارہے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی عمران خان کی عوام دشمنی کی انتہا ہے،مافیاز کی سرپرست عمران خان کی حکومت مہنگائی کرکے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے، کم…

مہنگائی کی ماہانہ شرح 11.1 فیصد تک پہنچ گئی، وزیراعظم ہوش کے ناخن لیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں مہنگائی کی ریکارڈ شرح پر حکومت پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب ہوش کے ناخن لیں، ملک میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 11.1 فیصد جبکہ…

عمران خان کو بدترین حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا، بلاول بھٹو

کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ سرکار ہے۔ عمران خان کو ایک ایسے بدترین حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے احتساب کا…

عمران خان نے امیروں اور غریبوں کیلئے الگ الگ پاکستان بنا دیاہے، بلاول بھٹو

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ لگانے والے عمران خان نے امیروں کے لیے الگ اور غریبوں کے لیے ایک الگ…

لنگر خانے کھولنے سے غربت ختم نہیں ہو گی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لنگر خانے کھولنے سے غربت ختم نہیں ہو گی، آپ کو کچھ کر کے دکھانا ہو گا۔ آٹے کے 20…

بلاول بھٹو نے کورونا پھیلنے کی ذمہ داری وزیراعظم پر ڈال دی، فنڈز کا حساب بھی مانگ لیا

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پھیلا ؤپر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی،بدقسمتی سے ملک…

نااہل سلیکٹڈ حکومت صحت کے شعبے کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے، بلاول بھٹو

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت سندھ کے اسپتالوں پر قبضہ کرنے کے لیے سازشیں کر رہی ہے،عمران خان کی زیر قیادت ناجائز و نااہل سلیکٹڈ حکومت صرف ملک کی معاشی خوشحالی…

ایک بار پھر پاوری ہورہی ہے، دنانیر مبین کی نئی ویڈیو وائرل

پاوری ہورہی ہے سے شہرت پانے والی سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی پاوری ہورہی ہے کا نیا ورژن وائرل ، مداحوں نے کمنٹس کے انبار لگادیئے ۔ حالیہ ویڈیو میں ایک مزاحیہ انداز میں غبارے سے ہوا اپنے اندر کھینچتے…

اپوزیشن حکومت مخالف تحریک پر توجہ دے، بلاول بھٹو نے سی ای سی اجلاس مؤخر کردیا

خیرپور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سی ای سی اجلاس مؤخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو حکومت مخالف تحریک پر توجہ دینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیرپور میں…

بلاول نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر غورکیلئے پیپلز پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پالیسی کے تحت اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر غور کیلئے پیپلز پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی…