Archive

mm tv

چاہتا ہوں پاکستان ٹیم کو دنیا فالو کرے اوراس کی تعریف کرے، بابراعظم

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں پاکستان ٹیم کو دنیا فالو کرے اوراس کی تعریف کرے، انہوں نے کہا کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے…

ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویدار کو شرم آنی چاہیے،حمزہ شہباز

لاہور: وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویدار کو شرم آنی چاہیے،عمران نیازی نے اداروں کے خلاف زہراگلا، یہ خونی مارچ کی دھمکیوں سے کس کو ڈرا رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا…

لال حویلی پر پولیس کا چھاپہ،7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی: لال حویلی میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کے لیے پولیس نے چھاپہ مارا اور 7 افراد کوگرفتار کرلیا۔ با خبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے چھاپے کے وقت شیخ رشید احمد اور شیخ…

عمران کا لانگ مارچ

مخلوط حکومت کو خود کو سنبھالنا چاہیے کیونکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے نئے انتخابات کرانے کے لیے 25 مئی کو اسلام آباد میں لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ حکام ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کرپا…

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، دو فوجی جوان شہید

راولپنڈی: کے پی کے کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے…

ڈونلڈ لو کو برے رویے پر نوکری سے برطرف کرنا چاہئے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے انڈر سیکرٹری ڈونلڈ لو کو برے رویے پر نوکری سے برطرف کرنا چاہئے۔ عمران خان نے سی این…

ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاک بھارت مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

جکارتہ:ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہونے والا پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ ایشیاکپ کا اہم میچ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلا گیا، پہلا کواٹر سنسنی خیز…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شامل

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو ٹائم میگزین نے پیر کو 2022 کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شامل کرلیا۔ اس فہرست میں شامل دیگر رہنماؤں میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن، امریکی صدر جو بائیڈن، چینی…

حکومت نے فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا، مدت پوری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اتحادی جماعتوں نے قبل از وقت انتخابات کے پی ٹی آئی کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت اگست 2023 تک اپنی مدت پوری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق…

لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی ممکنہ گرفتاری، فواد چوہدری نے حکومت کو خبردار کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے پیر کو حکومت کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کے متعلق خبردارکردیا۔ پارٹی رہنماؤں کے…

اسٹاک مارکیٹ میں 660 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مندی کی صورتحال کا سامنا رہا، جس کے باعث بینچ مارک انڈیکس میں 660 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ انڈیکس مانیٹری پالیسی کو سخت کرنے سے متعلق خدشات پر پریشان…

کیا حکومت بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے؟

مقامی حکام نے بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں جنگل کی آگ پر قابو پانے کے لیے سول انتظامیہ اور صوبائی اور قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام کے ساتھ مل کر سیکیورٹی فورسز اور پڑوسی ملک سے آگ بجھانے کے لیے…

قدرت کا حسین شاہکار،صرف22انچ کی گائے

کراچی: اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ پاک ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے، آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں ایسی گائے کے بارے میں جو صرف 22انچ کی ہے، جوقدرت کی حسین تخلیق ہے، جسے دیکھ کر…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، کنٹینرز لگائے جانے لگے، پولیس و انتظامیہ حرکت میں آگئی

اسلام آباد:ڈی چوک پر تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے سبب کنٹینرز لگائے جانے کا آغاز کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق ریڈ زون کو سیل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس و انتظامیہ نے تیاریوں کا عملی…

قومی ایئر لائن 31مئی سے ملک کے 8شہروں سے حج آپریشن کا آغاز کریگی

اسلام آباد:قومی ایئر لائن پی آئی اے 31 مئی سے ملک کے 8 شہروں سے حج آپریشن کا آغاز کرے گی، پی آئی اے کی حج پروازیں جدہ اور مدینہ منورہ جائیں گی۔ پی آئی انتظامیہ کی جانب سے وفاقی…

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 13.75 فیصدکردی گئی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔جس کے مطابق شرح سود 13.75 فیصدکردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)…

تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے کیسے نمٹا جائے؟ وزیراعظم نے پلان طلب کر لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے پلاننگ کرلی ہے، حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کردیا جائے گا۔ ذرائع…

حکومت کاسرکاری ملازمین کیلئے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:سرکاری ملازمین کے لیے خوشی کی خبرسامنے آگئی، وفاقی حکومت نے سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنیکا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کل ہونیوالے اجلاس میں ہفتے کی چھٹی…

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن

کراچی: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی ہمیشہ سمندر میں جان بچانے کے لیے پرعزم ہے۔ مون سون کے موسم میں سمندر میں طغیانی اور تیز ہواؤں میں، پی ایم ایس اے کو 21 مئی 22 کی رات تقریباً 11:00 بجے،…

گرمی میں فرحت بخشنے والا فالسہ جوس

اللہ تعالیٰ نے پاکستا ن کو ہر موسم سے نوازا ہے، پاکستان میں موسم گرما ہیٹ ویو، بارش اور گرم ہواؤں کے ساتھ ساتھ کچھ مزیدار کھٹے میٹھے پھل بھی ساتھ لاتا ہے، فالسہ گرمی میں فرخت پہنچانے کا کام…

عمران خان کی گرفتاری

پارٹی رہنماؤں اور وزراء کے ان دعوؤں کے باوجود کہ وہ آئینی مدت پوری کریں گے، مخلوط حکومت ایک ڈورسے لٹک رہی ہے۔ پی ٹی آئی قبل از وقت انتخابات کرانے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے اور معیشت مزید…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے 25 مئی کو وفاقی دارالحکومت کی جانب لانگ مارچ کے اعلان کے پیش نظر، اسلام آباد پولیس کی ایمرجنسی کے علاوہ تمام قسم کی چھٹیوں پر 22 مئی سے اگلے حکم تک…

عدالتی حکم کے بعد پنجاب پولیس نے پاکپتن سے مغوی لڑکی کو بازیاب کرالیا

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم کے بعد پنجاب پولیس نے اتوار کو پاکپتن سے اغوا ہونے والی نوعمر لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ پولیس نے الیاس اور عابد سمیت دو ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر…

ملک دیوالیہ ہوچکا،4 سال کا گند صاف کرنے میں وقت لگے گا، مولانا فضل الرحمان

پشاور:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تباہی کے ذمہ دار عمران خان ہیں، 4 سال کا گند صاف کرنے میں وقت لگے گا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ…

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 25مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔پشاور میں آج کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں لانگ مارچ کی تاریخ کا فیصلہ…

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کی تقرری کیلئے صدر مملکت کو ایک اور سمری ارسال کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کو گورنر پنجاب کی تقرری سے متعلق دوسری سمری صدر مملکت عارف علوی کو ارسال کر دی۔ وزیراعظم نے دوسری سمری میں کہا کہ بلیغ الرحمان گورنر پنجاب کے عہدے کے لیے…

اقوام متحدہ بھارت کو یاسین ملک کو سزا سنانے سے روکے، مشعال ملک کا مطالبہ

اسلام آباد: سینئر حریت رہنما مشعال حسین ملک نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مداخلت کرے اور فاشسٹ نریندر مودی کی قیادت والی بھارتی حکومت کو جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو من…

پی ٹی آئی کو خونی مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ’خونی‘ لانگ مارچ کو روکنے اور اسلام آباد میں لوگوں کے تحفظ کے لیے ہر قانونی طریقہ استعمال کیا جائے گا۔ عمران خان کی جانب…

عمران خان ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ملک میں خانہ جنگی کی آگ بھڑکانا چاہتے ہیں لیکن پاکستانی عوام انہیں ایسا نہیں کرنے دیں گے اور انہیں گریبان سے پکڑیں…

نورا فتیحی نے فلم انڈسٹری میں جگہ بنا نے کے لئے کون سا کام کیا؟

ممبئی: بھارتی ڈانسر نورا فتیحی کو فلم انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لئے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے اپنے کیریئر کااحوال بتاتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ میں جگہ بنانا آسان نہیں ہے۔ نورا فتیحی کا…