Archive

ایم ایم نیوز ٹی وی

مہنگائی کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ، پاکستان فوڈ سکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری

اسلام آباد:مہنگائی کے بھونچال میں پھنسی ہوئی عوام کو مزید پریشان کرنے والوں کیخلاف وفاقی حکومت نے پاکستان فوڈ سکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ ملک میں بلا جواز مہنگائی کرنے والوں کی اب خیر نہیں، صدر…

وزیر اعظم عمران کا انٹرویو: کیا حقانی افغانستان میں پشتون قبیلہ ہے؟

کراچی: وزیر اعظم عمران خان کے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے ساتھ حالیہ انٹرویو کے بعد حقانی نیٹ ورک کی اصلیت کے حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیر اعظم نے سی این این دیئے گئے ایک بڑے…

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار

نیویارک:عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے امریکی سینیٹ کے سامنے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی تصدیق کر دی۔ عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کے حوالے سے کہنا تھا کہ…

عمرشریف کے اس سرزمین پر بہت احسانات ہیں،انورمقصود

لاہور:لیجنڈری مزاح نگار انورمقصود نے کامیڈین اور اداکار عمرشریف کی صحت کے لیے خصوصی دعائیں کرتے ہوئے کہاہے کہ عمر شریف کے اس سر زمین پر بہت احسانات ہیں۔ انہوں نے دکھی لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔ ایک انٹرویو…

دنیا کو افغانستان میں زمینی حقائق سمجھنے کی ضرورت ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا کو افغانستان میں زمینی حقائق سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فیلپو گرانڈی نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد…

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا انڈین ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد مختصر فارمیٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تینوں فارمیٹس میں بھارتی ٹیم کی کپتانی کرنے والے سپر اسٹار ویرات کوہلی نے ٹوئٹر…

حکومت خواتین اور خصوصی افراد کو بااختیار بنانے پر توجہ دے رہی ہے، صدر مملکت

اسلام آباد:صدر عارف علوی سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی جس میں معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ صدر مملکت نے کہاکہ تاجر، صنعتکار، خواتین اور خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کیلئے اپنے اداروں…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، اوساکا بیٹریز پریذینٹس جے ڈاٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ون سیریز کی ٹرافی کی رونمائی دونوں کپتانوں نے کی۔ دونوں ٹیموں کے مابین…

بدقسمتی سے پاکستان میں بجلی بہت مہنگی ہے: وزیراعظم عمران خان

دوشنبے: وزیراعظم عمران خان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں بد قسمتی سے بجلی کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔ پاکستان اور تاجکستان کے مابین کاروباری شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ بزنس فورم سے…

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ یا تو تین سالوں میں تیل کے کنوئیں نکل آتے ورنہ…

تعلیم میں کرپشن

پورے ملک خصوصاً سندھ میں تعلیم کی حالت کافی مایوس کن ہے۔ صوبائی حکومت اور ڈونرز ایجنسیوں کی جانب سے وسیع پیمانے پر بدعنوانی اور فنڈز کے غلط استعمال کی وجہ سے تعلیمی معیار میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔…

محمد عامر کا انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

کراچی: ملک کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں فوری واپسی کے تاثر کو غلط قرار دے دیا ساتھ ہی انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار کردیا۔ پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ…

القاعدہ کے پھر سے اُبھرنے کاخطرہ بڑھ رہا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے

نیویارک:ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے ڈیوڈ کوہن نے کہا ہے کہ القاعدہ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویڈ کوہن نے امریکی ڈائریکٹر ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی اسکاٹ بیریئر کے موقف سے اتفاق کرتے ہوئے کہا…

احسن خان کو این سی آر سی نے حقوق پاکستان پروجیکٹ کیلئے اپنا خیر سگالی کا سفیر مقرر کردیا

اسلام آباد: ملک میں بچوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے فروغ کے لیے کام کرنے والے ادارے نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ (این سی آر سی) نے حقوق پاکستان پروجیکٹ کے لیے مشہور و معروف اداکاراحسن…

نیوزی لینڈ کی ٹیم ہمیں ٹف ٹائم دے سکتی ہے، حسن علی

راولپنڈی:قومی فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی سلیکشن پر کوئی بات نہیں کرسکتے تاہم بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں،کوئی بھی ٹیم…

مجھے مردوں نے نہیں خواتین نے ہراساں کیا، ملیکا شراوت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مردوں نے نہیں بلکہ خواتین نے ہراساں اور پریشان کیا۔ ایک انٹرویو میں ملیکا شراوت نے فلموں میں اداکاری کے حوالے سے پیش آنے والی مشکلات اور گھروالوں…

بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کے استعمال میں 38فیصد اضافہ

کراچی:گزشتہ ماہ اگست کے دوران ایل این جی کی قلت کے باعث بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کے استعمال میں 38فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق اگست میں فرنس آئل کا استعمال38فیصد اضافے سے 5…

فیس بک اور ٹوئٹر پر روسی عدالت نے بھاری جرمانہ عائد کردیا

فیس بک اور ٹوئٹر پر ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ نہ کرنے پر روسی عدالت نے بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ روس کی جانب سے حال ہی میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں فیس بک اور ٹوئٹر کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کیا…

ایکسپو 2020 دبئی کیا ہے؟

ایکسپو 2020 دبئی کی کئی سالوں سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) گونج سنائی دے رہی ہے، ایکسپو 2020کا مشن دنیا کے سب سے اہم مسائل کے لئے نئے تصورات، سوچنے کے طریقے اور حل فراہم کرنا ہے۔ تاہم،…

لیستھ ملنگا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

کولمبو: سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ بولر اور منفرد انداز میں بولنگ کے لئے مشہور لیستھ ملنگا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائر ہوگئے۔ لیستھ ملنگا کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر…

پی ٹی آئی صرف بے روزگاری اور مہنگائی کرنے میں کامیاب ہوئی، ناصرحسین شاہ

کراچی:وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر شوق سے نہیں بنے بڑی ذمے داری ہے، اسد عمر معقول آدمی ہیں لیکن جہاں وہ بیٹھ جاتے ہیں وہاں کا اثر آجاتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو…

اسٹاک مارکیٹ،سرمایہ کاروں کے1کھرب ڈوب گئے

کراچی:ایک دن کی تیزی کے بعد منگل کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی لپیٹ میں آ گئی جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنٹس گھٹ گیا اور انڈیکس 47ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر کر 46800پوائنٹس کی کم…

ڈاکٹر طارق شہاب کا عمر شریف کے علاج کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا

واشنگٹن:امریکا میں موجود پاکستانی امریکن ڈاکٹر طارق شہاب کا کہنا ہے کہ عمر شریف کے پہنچتے ہی علاج شروع ہو جائے گا۔ ڈاکٹر طارق شہاب نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف کے علاج میں…

افغانستان کی مددکااعلان کرنیوالے ممالک کاخیرمقدم کرتے ہیں،امیرخان متقی

کابل: افغان عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی مددکااعلان کرنیوالے ممالک کاخیرمقدم کرتے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ عالمی برادری سے اپیل ہے صحت،تعلیم،انفراسٹرکچرمیں مددکریں، رقم افغان بینک کے ذریعے…

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الزام تراشی کرنے پر چوہدری فواد حسین اور اعظم سواتی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن…

میڈیا کے نام پر درباریوں کی دال اب نہیں گلے گی، شہباز گِل

اسلام آباد:وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پروپیگنڈہ کوئین ہر صبح نیا جھوٹ گھڑ کر لاتی ہیں، زراعت کا شعبہ دوبارہ پاؤں پر کھڑا ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل…

خواتین سے مبینہ زیادتی کا ایک اور ویڈیو اسکینڈل سامنے آگیا

چونیاں: چونیاں میں خواتین سے مبینہ زیادتی کا ایک اور وڈیو سکینڈل سامنے آگیا،نشے کا استعمال کر کے حاملہ خاتون سے زیادتی کے بعد وڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا۔ خاوند کی مدعیت میں مقدمہ درج…

حکومت کا دسویں اور بارہویں کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیمی کانفرنس…

پیپلزپارٹی اور ن لیگ اب علاقائی جماعتیں بن چکی ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی:اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں آج ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کی کامیابی ہوئی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ 2018 میں…

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کون ہیں؟

کراچی: علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی ایک معروف عالم دین ہیں اور ان کا تعلق سندھ کے شہر خیرپور میرس ہے، مگر آج کل علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی مسجد و امام بارگاہ باب العلم نارتھ ناظم آباد کے خطیب…