Archive

mm news

پی ٹی آئی خواتین کاحلوہ ،بریانی کی دیگ اور ڈیزل کے ڈبے رکھ کر احتجاج

کراچی: پی ٹی آئی سندھ رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کی قیادت میں پی ٹی آئی کی خواتین کراچی پریس کلب کے باہر پہنچ گئیں۔ مولانا کی آزادی مارچ کے شرکاء کے لئے حلوہ بریانی کی دیگ اور ڈیزل کے…

سوات: ایف سی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ڈسٹرکٹ آفیسر تعینات

سوات : فرنٹیئر کانسٹیبلری کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو فرنٹیر کانسٹبلری کا ضلعی آفیسر تعینات کردیا گیا۔ صوبۂ پنجاب کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی حنا منور کو ایک سال کے لئے ڈسٹرکٹ آفیسر ایف سی…

نیا کیس رپورٹ، رواں برس کے دوران ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 77 ہوگئی

اسلام آباد:خیبرپختونخوا میں پولیو کا مزید ایک کیس سامنے آنے کے بعد ملک میں رواں برس کے 10 ما کے دوران پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 77 تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز(این آئی…

آزادی مارچ: حکومت کا کیپٹل پولیس کو انتظامی اخراجات دینے سے انکار

اسلام آباد:حکومت نے اسلام آباد (کیپٹل) پولیس کو جمعت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے دوران امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے اور دیگر انتظامات کی مد میں مالی تعاون سے انکار کردیا۔ کیپٹل پولیس کی جانب سے حکومت…

مقبوضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی، پاکستان میں ہندو برادری کا سادگی سے دیوالی منانے کا فیصلہ

کوئٹہ:بلوچستان کی ہندو کمیونٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دیوالی سادگی سے منائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق دیوالی تہوار ہندوؤں کے…

مسئلہ کشمیر کا حل مقامی آبادی کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے،بلاول بھٹو

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراداری نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک ہر سطح پر حمایت کرتے رہیں گے۔ اتوار کو چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم…

حق خوداردیت کے حصول تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے‘وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حق خوداردیت کے حصول تک اخلاقی ،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے‘بھارتی ریاستی دہشت گردی میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ بھارت کا اصل چہرہ مکمل طور پر…

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک ہوگئے

واشنگٹن:داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے۔روسی میڈیا نے سینئر پینٹاگون عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔ پینٹاگون…

مارچ کرنے والوں کی اپنی سیاست کو خطرہ لا حق ہو گیا ہے ،ہمایوں اختر خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ کا آغاز سے قبل ہی ’’ آدھا تیتر آدھا بٹیر ‘‘جیسا حال ہو گیا ہے ۔…

سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان عوام کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، زاہد خان

اسلام آباد :ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہاہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان عوام کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیروں پر مظالم ڈھا رہا ہے اور اسلام…

نواز اورشہباز شریف کی ہدایت پر آج کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائیگا‘ احسن اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف کی ہدایت پر آج 27اکتوبر کو ملک بھر میں کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا ۔…

جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ اسلام آباد کی مسجد سے گرفتار

اسلام آباد: پولیس نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا، ان کواسلام آباد کے علاقے ای الیون تھری میںواقع طوبیٰ مسجد سے حراست میں لیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں اور…

سید علی گیلانی نے آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی کال دیدی

سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے (آج) 27اکتوبربروز اتوار مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے تاکہ بھارت کو یہ واضح پیغام دیا جاسکے کہ کشمیری اپنی سرزمین پر اسکے…

رحمان ملک کاآصف علی زرداری کی بگڑتی صحت پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بگڑتی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی جسم میں پلیٹلیٹس کی مقدارتیزی سے…

سمندری طوفان کیار کی شدت میں اضافہ ، 28 سے 30 اکتوبرتک بارش کا امکان

کراچی:محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ بحیرہ عرب کے مشرقی وسطی حصے میں ٹراپیکل سائیکلون کیار شدت اختیار کرکے انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ جس کے اثرات کراچی سمیت زیریں سندھ میں 28سے 30 اکتوبر کے دوران…

جمعیت علمااسلام کے تحت آزادی مارچ کاآغازآج ہوگا،تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں

کراچی:جمعیت علمااسلام کے تحت آزادی مارچ کاآغازآج(اتوار)ہوگا ۔ آزادی کاآغاز کراچی سہراب گوٹھ سے ہوگا اورجے یوآئی کے سربراہ سہراب گوٹھ پر آزادی مارچ کے شرکاسے خطاب کریں گے۔ اس ضمن میں سہراب گوٹھ پر تمام تیاریاں مکمل کر لی…

سانحہ ساہیوال

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال میں ملوث چھ ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا، جنوری 2019پیش آنیوالے اس واقعہ نے پنجاب پولیس کی کارکردگی پر ایک با ر پھر سوال اٹھادیا…

17 سال بعد ایکشن؛ کیا آزادی مارچ کا حافظ حمد اللہ کی شہریت سے کوئی تعلق ہے ؟

پاکستانی سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہے، سیاسی ضروریات بدلتی رہتی ہیں، دشمن اور دوست بدلتے رہتے ہیں، موقف میں تبدیلی آتی رہتی ہے اور سیاسی اصول بھی بدلتے رہتے ہیں، جس طرح مسلم لیگ ن کے قائد…

عمران خان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاوں گا،بلاول بھٹوزرداری

کندھ کوٹ :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ حکومت کی نااہلی اور پی ٹی آئی کی عوام دشمن پالیسیوں سے پردہ اٹھاوں گا جبکہ عمران خان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لائوں گا۔ آج…

جمعیت علماء اسلام (ف) کے احتجاجی مارچ میں بھرپور شرکت کرینگے،سعید غنی

کراچی : وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اتوار کے روز سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے کراچی سے شروع ہونے والے احتجاجی مارچ میں بھرپور شرکت کرے گی اور اتوار کی…

فائن آٹے کی برآمد پر پابندی عائد ،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد :حکومت نے فائن آٹے کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔ہفتہ کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فائن آٹے کی برآمد پر حکومت نے پابندی…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ ملکی سرمایہ کاروں کو بھی سہولیات دینا ہماری ترجیح ہے،عمران خان

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ ملکی سرمایہ کاروں کو بھی سہولیات دینا ہماری ترجیح ہے، روپے کی قدر مستحکم ہوگئی ہے ۔ اسٹاک مارکیٹ کے اعشاریے اوپر جا…

پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ،سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ دہشت گردی کے اپنے ہمیشہ دہرائے جانے والے گھسے پٹے الزامات سے دنیا کومزیدگمراہ نہیں سکتا، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ،سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا ۔ ہفتہ کو…

مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم، حکومت اور اپوزیشن کا پشاور مو ڑ پر جلسہ کر نے پر اتفاق

اسلام آباد :حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم ہوگیا ، فریقین نے پشاور مو ڑ پر جلسہ کر نے پر اتفاق کیا ہے ۔ ہفتہ کو اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی کے مابین…

پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 14 رنز سے شکست دیدی

لاہور:قومی ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں مہمان بنگلہ دیش کو 14رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 126رنز بنائے۔ جس کے جواب…

بابر اعظم کی قیادت میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا روانہ

لاہور :تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت بابراعظم کر ینگے ۔ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، آصف علی ، حارث سہیل، افتخار احمد، عماد وسیم، امام الحق،…

وزیر اعلیٰ کی اجازت کے بغیر وفاق ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرسکتا،مصطفیٰ کمال

کراچی :احتساب عدالت نے غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں ریفرنس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر طرفین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو غیر قانونی زمین الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔…

کوکا کولا کمپنی دنیا میں سب سے زیادہ پلاسٹک آلودگی پھیلانے والوں میں پہلے نمبرپرآگئی

کراچی: مسلسل دو سال سے دنیا کی سب سے بڑی مشروبات بنانے والی کمپنی کوکا کولا کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ پلاسٹک آلودگی پھیلانے والوں میں پہلے نمبر پر ہورہا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق بین الاقوامی ماحولیاتی…

ایف بی آرکاکاروباری افراد سے ذاتی تعلقات پر پابندی لگانے پر غور

کراچی:فیڈرل بورڈ آف ریونیونے افسران کے کاروباری افراد سے ذاتی تعلقات پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اس حوالے سے تمام افسران، ملازمین اور فیلڈ…

کراچی پولیس نے قتل میں ملوث منشیات گروہ کے 2 کارندے گرفتار کرلیا

کراچی:کراچی میں سینٹرل پولیس نے قتل میں ملوث منشیات گروہ کے 2 کارندے گرفتار کرلیاہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن طارق نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ منشیات فروش گروہ کے2کارندے پکڑے گئے ہیں،انھوں نے 3دن قبل نیوکراچی انڈسٹریل…