تصویر کہانی، ہیرامنڈی کے پریمئر میں شامل بالی ووڈ ستاروں پر ایک نظر

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہیرامنڈی
(فوٹو: آن لائن)

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی سیریز ہیرا منڈی کا پریمئر حال ہی میں ہمسایہ ملک بھارت میں ہوا جس میں متعدد بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی ہے۔

بالی ووڈ کے مشہور و معروف چہروں نے ریمپ واک کی اور تصاویر کھنچوائیں جبکہ ہیرا منڈی وہ سیریز ہے جس کا فلم بینوں اور نیٹ فلکس کے ناظرین و سامعین کو طویل عرصے تک انتظار کرنا پڑا۔

Sanjay Leela Bhansali

قطرینہ کیف کے شریکِ حیات وکی کوشل، فلم ساز کرن جوہر اور سلمان خان سمیت بالی ووڈ کے متعدد ستارے ایونٹ میں شرکت کیلئے جمع ہوئے۔

Alia Bhatt, Rashmika Mandanna, Salman Khan to Aditi-Siddharth, stars dazzle at Sanjay Leela Bhansali's 'Heeramandi' premiere - India Today

عالیہ بھٹ کے ہمراہ ماضی کے بالی ووڈ میں صفِ اوّل کے کردار ادا کرنے والی ہیروئنز نظر آئیں جبکہ فلمسازوں سے لے کر اداکاروں تک ہر فنکار نے ہیرا منڈی کی اہمیت دوچند کرنے کیلئے اپنی موجودگی یقینی بنائی۔

Heeramandi premiere: Alia Bhatt, Salman Khan, others dazzle

ہیرا منڈی کے پریمئر کی شام یادگار بنانے کیلئے آننیا پانڈے، رشمیکا مندنا، بھومی پدنیکر، ہما قریشی اور دیگر فنکار بھی اس ایونٹ کا حصہ بنتے نظر آئے، مختلف پوز دئیے اور تصاویر بھی کھنچوائیں۔

Alia Bhatt, Rashmika Mandanna, Salman Khan to Aditi-Siddharth, stars dazzle at Sanjay Leela Bhansali's 'Heeramandi' premiere - India Today

Alia Bhatt, Rashmika Mandanna, Salman Khan to Aditi-Siddharth, stars dazzle at Sanjay Leela Bhansali's 'Heeramandi' premiere - India Today

اگر ہیرا منڈی کی بات کی جائے تو اسے سادہ الفاظ میں طوائفوں کا بازار قرار دیا جاسکتا ہے اور نیٹ فلکس سیریز کی کہانی بھی کچھ اسی قسم کی ہے۔

Alia Bhatt, Rashmika Mandanna, Salman Khan to Aditi-Siddharth, stars dazzle at Sanjay Leela Bhansali's 'Heeramandi' premiere - India Today

Salman Khan

Rashmika Mandanna

سنجے لیلا بھنسالی ایک باصلاحیت فلمساز ہیں جنہوں نے ہیرا منڈی جیسی کہانی کیلئے منیشا کوئرالا، سوناکشی سنہا، فردین خان، آدیتی راؤ حیدری، رچا چڈھا، سنجیدہ شیخ، شرمین سہگل، طٰحٰہ شاہ، شیکھر سمن اور آدھیان سمن جیسے فنکاروں کے ساتھ کام کیا۔

Alia Bhatt, Rashmika Mandanna, Salman Khan to Aditi-Siddharth, stars dazzle at Sanjay Leela Bhansali's 'Heeramandi' premiere - India Today

Ali Fazal

دلچسپ طور پر شیکھر سمن کے ہمراہ بالی ووڈ فلم ”جشن“ میں ہیرو کا رول نبھانے والے بالی ووڈ فنکار آدھیان سمن پوز دیتے نظر آئے جن کو بالی ووڈ میں باصلاحیت ہونے کے باوجود زیادہ کام نہیں مل سکا۔

Shekhar Suman

Anupam Kher

Karan Johar

Vicky Kaushal

Related Posts