نیٹ فلکس پر آج کونسے سلسلے پیش کیے جائینگے؟
دنیا بھر میں نیٹ فلکس پر سیریز اور فلمیں دیکھنے والے ناظرین کی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔ اس ہفتے بھی نیٹ فلکس نے اپنے ناظرین کی تفریح کا بھرپورانتظام کیا ہے، آئیے دیکھتے ہیں کہ آج کونسے سلسلے نیٹ…
نیٹ فلکس نے ’دی نائٹ ایجنٹ‘ کے سیزن 2 کی تصدیق کردی
نیٹ فلکس نے سنسنی خیز ایکشن سیریز ’دی نائٹ ایجنٹ‘ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا۔ ایکشن تھرلر سیریز کا پہلا سیزن 23 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر ہوا، یہ سیریز بہت زیادہ مقبول ہوئی اور 168.71 ملین گھنٹے…
مادھوری سے متعلق توہین آمیز تبصرہ، نیٹ فلکس کو قانونی نوٹس ارسال
بھارتی تجزیہ کار متھون وجے کمار نے معروف بھارتی اداکاراؤں ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ کی تضحیک کرنے پر نیٹ فلکس کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نیٹ فلکس پر نشر کیے جانے والے امریکی سٹکام ’دی بگ بینگ تھیوری‘ میں…
2023 میں نیٹ فلکس پر کونسی سیریز پیش کی جائینگی؟
نیٹ فلکس کیلئے 2022 ایک بہترین سال رہا اسی لئے امید کی جاسکتی ہے کہ سال 2023 بھی نیٹ فلکس کیلئے اچھا ثابت ہوگا کیونکہ اس سال بھی اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر کئی سیریز اور فلمیں پیش کی جائینگی۔ یہاں…
رئیلیٹی شو ’انڈین میچ میکنگ‘ کا تیسرا سیزن نیٹ فلکس پر کب سے شروع ہوگا؟
آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو انڈین میچ میکنگ کے تیسرے سیزن کا آغاز ہورہا ہے۔ آٹھ اقساط پر مشتمل اس شو میں ایک انڈین میچ میکر یعنی رشتہ کرانے والی سیما تپاریا…
نیٹ فلکس کی متنازع سیریز ’رانا نائیڈو‘ کا دوسرا حصہ بھی ریلیز کیا جائیگا
نیٹ فلکس کی متنازع تیلگو سیریز رانا نائیڈو کا دوسرے حصہ بھی ریلیز کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ تیلگو سیریز رانا نائیڈو کو فحش مواد شامل کرنے پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، سیریز میں کئی ایسے…
کیا آپ نے انتقام پر مبنی جنوبی کوریا کے یہ 5 ڈرامے دیکھے ہیں؟
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں کورین ڈراموں کی مقبولیت میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے، جنوری میں نیٹ فلکس نے اعلان کیا تھا کہ رواں سال بڑی تعداد میں کورین ڈرامے دیکھے گئے۔ اِن دنوں کورین…
کیا آپ نے نیٹ فلکس پر اطالوی فلم ’اسٹل ٹائم‘ دیکھی ہے؟
آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر اطالوی فلم ’اسٹل ٹائم‘ ریلیز ہوگئی ہے۔ فلم کا آغاز سال 2010 سے ہوتا ہے، فلم میں ڈینیٹ نامی ایک شخص کو دکھایا گیا ہے جس کا سارا وقت کام میں گزرتا…
کیا جاسوسی سیریز ’اسکائے ہائی‘ کا سیزن 2 آئے گا؟
آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ہسپانوی سیریز اسکائے ہائی ریلیز ہوگئی ہے۔ سیریز کو ناظرین کافی پسند کررہے ہیں اور اُن کی جانب سے اس کے دوسرے سیزن سے متعلق بھی سوال کیا جارہا ہے۔ آئیے دیکھتے…
مارچ کے دوران نیٹ فلکس پر پیش کیے جانے والے مختلف مشہور سلسلے
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر رواں ماہ پیش کیے جانے والے مختلف مشہور سلسلوں کی فہرست سامنے آگئی۔ نیٹ فلکس نے مارچ میں اپنے ناظرین و سامعین کی بھرپور تفریح کا اہتمام کیا ہے۔ مرڈر مسٹری 2 (مارچ…
نیٹ فلکس نے ہنی سنگھ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کا اعلان کردیا
نیٹ فلکس نے بھارت کے مشہور و معروف گلوکار یو یوہنی سنگھ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس پراجیکٹ کو ‘بیئر ایٹ آل ڈاکو’ فلم کے نام سے منسوب کیا گیا، جس میں ہنی…
نیٹ فلکس پر 5 مقبول کورین ڈرامے جو آپ کو ضرور دیکھنے چاہئیں
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں کورین ڈراموں کی مقبولیت میں روزبہ روز اضافہ ہورہا ہے، جنوری میں نیٹ فلکس نے اعلان کیا تھا کہ رواں سال بڑی تعداد میں کورین ڈرامے دیکھے گئے۔ نیٹ فلکس کی جانب…
کیا نیٹ فلکس سیریز ’یو‘ کا 5 واں سیزن آئے گا؟
نیٹ فلکس پر یو سیریز کافی مقبول ہورہی ہے، جب اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر اس کا چوتھا سیزن شروع ہوا تھا اس وقت ایسا نہیں لگ رہا تھا کہ یہ سیریز اتنی مقبول ہوگی۔ سیریز کی آخری قسط میں جو…
کیا آپ نے خواتین پر مبنی نیٹ فلکس فلم ’فار آوے‘ دیکھی ہے؟
گزشتہ روز نیٹ فلکس پر خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین پرمبنی فلم فارآوے ریلیز ہوئی۔ فلم کی کہانی ایک عورت کے گرد گھومتی ہے، جسے اپنی ماں کی موت کے بعد اپنی زندگی کا اصل مقصد معلوم…
کیا آپ نے نیٹ فلکس کی نئی فلم ’10 ڈیز آف اے گڈ مین‘ دیکھی ہے؟
آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نئی ترک فلم 10 ڈیز آف اے گڈمین ریلیز کردی گئی ہے۔ ناول پر مبنی اس فلم کی کہانی ایک وکیل صادق کے گرد گھومے گی جس کی زندگی مافیا، انسانی سمگلروں…
نیٹ فلکس سیریز ’دی نائٹ ایجنٹ‘ کب سے شروع ہوگی؟
آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر بہت جلد سنسنی خیز ایکشن سیریز دی نائٹ ایجنٹ شروع ہورہی ہے۔ سیریز میتھیو کوئرک کے مشہور ناول دی نائٹ ایجنٹ پر مبنی ہے، آئیے اس سیریز کے حوالے سے حاصل ہونے…
آرنلڈ شوارزنیگر کی نیٹ فلکس سیریز ’فوبار‘ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟
آرنلڈ شوارزنیگر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، اُن کا شمار ہالی ووڈ کے بڑے اداکاروں میں ہوتا ہے جو بہت جلد نیٹ فلکس سیریز فوبار سے ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر واپس آرہے ہیں۔ مذکورہ سیریز…
دا پرفیکٹ میچ کہ کونسے کھلاڑی ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں؟
نیٹ فلکس کا رئیلٹی شو دا پرفیکٹ میچ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے۔ شو کی میزبانی نک لیکچی نے کی جس میں نیٹ فلکس کے رئیلٹی ٹی وی شوز کے سابق کھلاڑیوں کو ایک ولا میں دکھایا گیا جہاں…
کیا نیٹ فلکس سیریز ’ٹرِپ ٹِچ‘ کی کہانی حقیقت پر مبنی ہے؟
نیٹ فلکس کی نئی ہسپانوی سیریز ٹرِپ ٹِچ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس کی کہانی حقیقت پر مبنی ہے۔ لیٹیشیا لوپیز مارگلی کی تخلیق کردہ یہ سیریز 22 فروری کو ریلیز ہوئی ہے، سیریز ایک کرائم تھرلر…
نیٹ فلکس سیریز ’دی امبریلا اکیڈمی‘ کے آخری سیزن میں کونسے نئے کردار شامل ہونگے؟
دی امبریلا اکیڈمی کے سیزن 3 کی کہانی کا اختتام کچھ مختلف ہوا جب تمام بہن بھائی اپنی سپر پاور سے محروم ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ نیٹ فلکس کی سُپر ہیرو سیریز کا آخری سیزن بہت جلد شروع ہونے والا…
نیٹ فلکس سیریز ’آؤٹر بینک‘ کے سیزن 3 میں کس کی موت ہوگی؟
نیٹ فلکس نے حال ہی میں آؤٹر بینک کا تیسرا سیزن ریلیز کیا ہے جس کے بارے میں پہلے ہی اعلان کردیا گیا ہے کہ اس کا تیسرا سیزن بھی ریلیز کیاجائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آؤٹربینک کے پہلے…
کیا آپ نے نیٹ فلکس کی سائیکو تھرلر فلم ’دی اسٹریز‘ دیکھی ہے؟
آن لائن اسٹریمگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر حال ہی میں سائیکو تھرلر فلم دی اسٹریز ریلیز ہوئی ہے، فلم میں نیئل مارٹیلو وائٹ نے ڈیبیو کیا ہے۔ آئیے اس فلم کی کہانی کے بارے میں جانتے ہیں: فلم کی…
نیٹ فلکس پر مارچ میں پیش کیے جانے والے کورین ڈراموں کی فہرست
جنوری میں نیٹ فلکس نے اعلان کیا تھا کہ رواں سال بڑی تعداد میں ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر کورین ڈرامے اور فلمیں نشر کی جائینگی۔ نیٹ فلکس کی جانب سے ایک رپورٹ بھی پیش کی گئی تھی جس میں…
نیٹ فلکس نے بھارتی سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پوسٹر ریلیز کردیا
آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی سیریز ہیرا منڈی کا پوسٹر ریلیز ہوگیا۔ سیریز کا پوسٹر نیٹ فلکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) اور بالی ووڈ ڈائریکٹر…
اگر آپ سنگل ہیں تو یہ اینٹی ویلنٹائن فلمیں آپ کیلئے ہیں
کچھ محبت کرنے والوں کا خیال ہے کہ ہر دن ویلنٹائن ڈے ہے لیکن کچھ لوگوں کے لیے یہ صرف 14 فروری یعنی محض ایک عام سا دن ہے۔ ذیل میں ہم چند بہترین محبت مخالف فلموں کی فہرست پیش…
ویلنٹائن ڈے اسپیشل، کیا آپ نے نیٹ فلکس کی نئی فلم ’یور پلیس اور مائن‘ دیکھی ہے؟
ویلنٹائن ڈے میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں، اس موقع پر نیٹ فلکس نے ناظرین و سامعین کی تفریح کیلئے کچھ خصوصی سیریز اور فلموں کی فہرست تیار کی ہے انہی میں سے ایک یور پلیس اور مائن…
نیٹ فلکس،فزیکل 100 تیسرا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا شو بن گیا
مشہورومعروف اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر فزیکل 100 کورین بینڈ بی ٹی ایس کے رکن جنگ کک کے لائیو اسٹریم کرنے کے بعد تیسرا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا شو بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیٹ فلکس…
تیلگو فلم ’والٹیئر ویرایا‘ رواں ماہ نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی
بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کی ایکشن کامیڈی فلم ’والٹیئر ویرایا‘ رواں ماہ نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔ فلم کی ہدایت کاری بوبی کولی نے کی ہے جبکہ انہوں نے اسے لکھا بھی ہے، فلم کی کاسٹ میں چرنجیوی، روی…
نیٹ فلکس کی ہسپانوی سیریز ’ٹرِپ ٹِچ‘ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟
آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ہسپانوی سیریز ٹرِپ ٹِچ بہت جلد شروع ہونے والی ہے۔ لیٹیشیا لوپیز مارگلی کی تخلیق کردہ یہ سیریز ایک کرائم تھرلر ہے جو فرانزک ماہر بیکا کے فریب پر مرکوز ہے۔ آئیے…
The Snow Girl، کیانیٹ فلکس کی ہسپانوی سیریز سچی کہانی پر مبنی ہے؟
نیٹ فلکس کی ‘The Snow Girl’ ایک ہسپانوی سیریز ہے جس نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ چھ قسطوں پر مشتمل شو کی زبردست کامیابی نے بعض افراد کو یہ سوچنے…