اسٹاک مارکیٹ میں 152 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت صورتحال دیکھنے کو ملی، کے ایس ای 100انڈیکس میں 0.38 فیصد اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام کی بحالی پر پیش رفت نہ ہونے کے…
اسرائیل نے جاسوسی کیلئے اپنا سیٹیلائٹ لانچ کر دیا، ویڈیو سامنے آگئی
اسرائیل نے ایک جاسوسی سیٹلائٹ ’’اوفیک 13‘‘ لانچ کردیا۔ یہ سیٹلائٹ فوج کے “9900” انٹیلی جنس ڈویژن کے زیر انتظام چلنے والے “اوفیک” سیٹلائٹ کے بیڑے میں شامل ہو گیا۔ سیٹلائٹ کا اوسط وزن لگ بھگ 300 کلوگرام ہے۔ اس…
اسرائیل کی بدترین دہشت گردی، شام پر ایک دن میں دو بار فضائی حملہ
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی’سانا‘ کے مطابق جمعے کی صبح دمشق کے جنوب مغرب میں واقع مقامات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ شامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حملے اسرائیلی فوج نے کیے ہیں جو چوبیس گھنٹے میں…
ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی پر غور
لاہور: پی سی بی نے ون ڈے نیشنل اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہیں جبکہ ٹیسٹ ٹیم…
عالمی مقابلہ قرات میں شامی انجینئر کی روح پرور تلاوت نے سماں باندھ دیا
شام کا انجینئر اپنی شاندار قراءت کی بدولت زلزلہ کے بعد ملبے کے ڈھیر سے اٹھ کر سعودی عرب کے عالمی مقابلہ قرآن و اذان ’’عطر الکلام‘‘ تک پہنچ گیا۔ تلاوت قرآن اور اذان کا یہ مقابلہ سعودی ’’جنرل اتھارٹی…
پاکستان اور قازقستان کے درمیان براہ راست پروازیں مئی سے شروع ہوں گی
پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرگان کیسٹافین نے کہا ہے کہ قازقستان اور پاکستان کے درمیان براہ راست فضائی پروازیں مئی2023ء میں شروع ہوں گی جن کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی روابط کو مستحکم بنانا ہے۔ انہوں نے…
حارث رؤف کا عمرہ، بابر اعظم کی روضہ رسول پر حاضری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کر لی جبکہ کپتان بابراعظم نے مسجد نبویﷺ حاضری کی تصویر شیئر کردی۔ بابراعظم نے ٹوئٹر پر مسجد نبویؐ پر حاضری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے…
پاکستان، یو اے ای کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلا م آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیشرفت آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات کے…
500 میٹر لمبا دسترخوان، گیارہ ہزار سے زائد افراد نے بیک وقت روزہ کھولا
رمضان المبارک کا موسم آتے ہی سعودی عرب میں روزہ داروں کی افطاری کے لیے ایک مقابلے کا سماں بن جاتا ہے۔ مملکت کے مختلف حصوں میں بڑے بڑے افطار پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس حوالے سے سعودی عرب…
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمتوں میں روپے کی قدر گرنے کے باعث اضافہ ہوا، کیونکہ مارکیٹوں کی توجہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی شرح سود کی حکمت عملی پر مرکوز رہی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 49 روپے فی کلو کمی کردی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اپریل 2023 کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 49 روپے کمی کردی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 229روپے فی کلو گرام ہوگئی ہے۔ جمعہ کو…
انتخابات التواء کیس: سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مستردکردی
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی، جبکہ کیس کی سماعت کو پیر ساڑھے 11…
شائستہ لودھی لائیو شو کے دوران لڑ کھڑا کر گر پڑیں
کراچی: معروف میزبان شائستہ لودھی ”جیتو پاکستان شو“ کے دوران دوڑتے ہوئے گر پڑیں، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ شائستہ لودھی اپنی غلطی کے باعث گری ہیں۔ آج کل ‘جیتو پاکستان’ رمضان گیم شو کے بہت چرچے ہیں،…
سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود چاول کی پیداوار میں اضافہ
اسلام آباد: قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کے پارلیمانی سیکرٹری احمد رضا مانیکا نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود چاول کی فصل کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کے 51ویں اجلاس کے وقفہ سوالات…
پاکستانی ہندو تاجر کی رمضان میں کپڑوں پر 50 فیصد رعایت کی پیشکش
ایک پاکستانی ہندو تاجرنے رمضان لمبارک کے مقدس مہینے میں مسلمانوں کو عید کی خوشیوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے اپنی کپڑوں کی دکان پر 50 فیصد رعایت کی پیشکش کردی۔ خیبرپختونخوا کے بٹگرام ضلع سے تعلق رکھنے والا جیکی…
تصویری تجزیہ، عمران اشرف نے سابقہ اہلیہ کے ہمراہ بیٹے کی سالگرہ کس انداز میں منائی؟
شوبز انڈسٹری کی معروف سابقہ جوڑی اداکار عمران اشرف اور ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے حال ہی میں بیٹے کی سالگرہ منائی ہے۔ گزشتہ دنوں اس سابقہ جوڑی نے بیٹے کی سالگرہ کا کیک ایک ساتھ مل کر کاٹا…
عدالتی بحران سے ہر برائی شروع ہوتی ہے، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ کے ٹوٹنے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نو سے شروع ہونے والا بینچ چار پر ٹوٹ گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جسٹس…
نہیں چاہتا! جو میرے ساتھ ہوا بابراعظم یا کسی اور کیساتھ ہو، سرفراز احمد
لاہور: پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بابراعظم کپتانی کرکے ہی سیکھیں گے، وہ بتدریج بہتری کی جانب جارہے ہیں۔ گزشتہ دنوں قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ایک…
نیٹ فلکس پر آج کونسے سلسلے پیش کیے جائینگے؟
دنیا بھر میں نیٹ فلکس پر سیریز اور فلمیں دیکھنے والے ناظرین کی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔ اس ہفتے بھی نیٹ فلکس نے اپنے ناظرین کی تفریح کا بھرپورانتظام کیا ہے، آئیے دیکھتے ہیں کہ آج کونسے سلسلے نیٹ…
ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ وزارتِ خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، بنیادی اشیاء کی طلب اور رسد میں فرق کے…
احدر ضا میر اشتیاق احمد کی جاسوسی سیریز پر بننے والی فلم میں نظر آئینگے
اداکار احدرضا میر، معروف مصنف اشتیاق احمدکی ’انسپکٹر جمشید‘ سیریز پر بننے والی فلم میں نظر آئینگے۔ انہوں نے اس سے قبل نیٹ فلکس سیریز ریزیڈنٹ ایول میں کام کیا تھا، تاہم اچھی رینکنگ کے باوجود یہ سیریز صرف ایک…
احمد علی اکبر کے نئے ڈرامے ’ایڈیٹ‘ کا ٹریلر جاری
پاکستان کے معروف اداکار احمد علی اکبر جنھیں آخری بار کامیاب ڈرامہ سیریل پری زاد میں دیکھا گیا تھا بہت جلد نئے ڈرامے دی ایڈیٹ میں نظر آئینگے جس کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈرامہ گرین انٹرٹینمنٹ پر…
پنجاب، کے پی انتخابات التوا کیس، سپریم کورٹ میں سماعت کرنے والا بینچ پھر ٹوٹ گیا
اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کرلی، اُن کی معذرت کے بعد بینچ ایک بار…
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سوموٹو لینا پانچ رکنی عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کر دیا، سرکلر میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے فیصلے میں ازخودنوٹس کا اختیاراستعمال کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق اس اندازمیں…
جسٹس روح الامین نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
پشاور: جسٹس روح الامین خان نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں نومنتخب چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری ہوئی، جہاں جسٹس روح الامین خان نے اپنے عہدہ کا حلف…
بھارت اپنی ٹیم کو پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھیجیں؟ نجم سیٹھی
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ افغانستان کے…
جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس ہوا، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کے شرکت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم…
بھارت میں مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک
اندور: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع مندر میں مذہبی تہوار کے موقع…
سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار
لاہور: محکمۂ انسدادِ دہشت گردی( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 9…