Archive

ایم ایم ٹی وی نیوز

خواجہ سرا شہزادی رائے نے کراچی کونسل کی رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کراچی: خواجہ سراؤں کے حقوق کی رکن اور جینڈر انٹرایکٹو الائنس کی رکن شہزادی رائے نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) کی سٹی کونسل کی نشست کے لیے حلف اٹھایا۔ مزید پڑھیں:جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا نام فائنل کرلیا…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی روضہ حضرت علی ؑ اور روضہ امام حسین ؑپر حاضری

نجف: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں دورہ عراق پر ہیں، اس دوران انہوں نے روضہ مبارک حضرت علی ؓ اور روضہ مبارک حضرت امام حسینؓ پر حاضری دی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی…

کمشنر کراچی کا دودھ مہنگا بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

کراچی: کمشنر کراچی محمداقبال میمن نے کراچی میں ڈیری فارمرز کی جانب سے دودھ مہنگا فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا۔ کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز کو دودھ سرکاری نرخ پر ہی فروخت کرنے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو…

اسٹاک مارکیٹ میں 219 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں آج کاروباری روز کے دوران تیزی کا رجحان دیکھنے کو ملا، کے ایس ای 100انڈیکس میں 219.25 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو کہ 0.61 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ روز کے 41,923.46…

آل پاکستان انجمن تاجران کا 8 بجے دکانیں بند کرنے کے فیصلے پر رد عمل

لاہور: قومی اقتصادی کونسل کے دکانیں و کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے بھی رد عمل سامنے آگیا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے چیئرمین سپریم کونسل نعیم میر…

اسٹاک مارکیٹ میں 255 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں منگل کو تیزی کا رجحان جاری رہا، آج کاروبار کے دوران 255.52 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو کہ 0.61 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ روز کے 41,667.94 پوائنٹس کے مقابلے 41,923.46 پوائنٹس…

سلمان خان کی شادی کے حوالے سے کترینہ کیف نے بتادیا

ممبئی:بھارتی اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی دوستی کی خبروں سے کون واقف نہیں ہے، کترینہ سلمان کی کیمسٹری کو آن اسکرین بھی خاصی پذیرائی ملی۔ تاہم راستے جدا ہونے کے باوجود سلمان اور کترینہ کا رشتہ آج بھی…

اسٹاک مارکیٹ میں 314 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان دیکھنے کو ملا، کے ایس ای 100انڈیکس میں 0.76 فیصد کی تبدیلی سے 314.96 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو گزشتہ روز کے 41,352.99 پوائنٹس کے مقابلے 41,667.94…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہوئی اور پیر کو 230,400 روپے پر فروخت ہوا جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت 231,400 روپے تھی۔ آل…

سندھ کے تمام اضلاع کیلئے میئرز، چیئرمینز اور امیدواروں کا اعلان کردیا گیا

کراچی: سندھ کے تمام اضلاع کیلئے چیئرمینز، ڈپٹی چیئرمینز اور دیگر عہدوں کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا، مرتضیٰ وہاب کو کراچی کیلئے منتخب کیا گیا اور حیدرآباد کیلئے کاشف شورو کو میئر کا امیدوار نامزد…

پی ٹی آئی کی زبان بندی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک سیاسی جماعت ہے جو عام لوگوں کی امنگوں کی نمائندگی کرنے اور کرپٹ اشرافیہ کو چیلنج کرنے کا دعویٰ کرتی ہے۔ تاہم، ریاست اور اس کے اتحادیوں نے حال ہی میں پاکستان تحریک…

باؤنڈری پر فیلڈنگ کے دوران کیسے پروپوزل آتے ہیں؟ ندا ڈار نے بتادیا

کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے باؤنڈری پر فیلڈنگ کے دوران ملنے والے پروپوزلز کے حوالے سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا۔ ایک پروگرام میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے قومی ویمن ٹیم کی کپتان…

پرویز الٰہی دو مقدمات سے بری ہونے کے بعد تیسرے مقدمے میں گرفتار

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری صدر پرویز الٰہی کیس کا محفوظ فیصلہ گوجرانوالا کی عدالت نے سنا دیا۔ عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکم دیا، گوجرانوالا کے…

اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی کی کارروائی، چوری شدہ کار بر آمد کرلی

کراچی: اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی نے ایک اورزبر دست کارروائی کرتے ہوئے شہید ملت روڈ، علاقہ تھا نہ فیروزآباد سے سرقہ ہونے والی ہنڈا سٹی کار وندر (بلوچستان) سے برآمد کرلی۔ تفصیلا ت کے مطابق مشتاق…

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوام پر گیس بم گرانے کی منصوبہ بندی کرلی، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھر مالی سال (مالی سال 2023) کے لیے گیس کی قیمتوں میں…

پاکستان میں اب جانوروں کی شناخت منفرد ایپ کی بدولت ممکن ہوسکے گی

انسانوں میں بائیو میٹرک تصدیق کوئی نیا تصور نہیں ہے۔ آج کل، ایسی ٹیکنالوجی تلاش کرنا بہت آسان ہے جو انسانی انگلیوں کے نشانات، ڈی این اے، آنکھوں یا خون کی شریانوں کو پڑھ کر انسانوں کو پہچان سکتی ہے،…

اروشی روٹیلا کے نئے عالیشان گھر میں کیا خصوصیت ہے؟

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا جو ماضی قریب میں نسیم شاہ کے حوالے سے خبروں کی زینت بنی رہیں، اب ایک بار پھر اپنے عالیشان گھر کے باعث میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ اروشی…

کراچی میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار 14 افراد کو رہا کر دیا گیا

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ سید اعجاز شاہ کی جانب سے تھری ایم پی او کے تحت زیر حراست 14 افراد کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 14 افراد کو رہا کرنے…

سعودی عرب کی آبادی کتنی ہوگئی؟ اعداد و شمار کا اعلان کردیا گیا

ریاض: سعودی عرب کی کل آبادی کتنی ہوگئی؟ اس حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے، محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں…

امیر بخش بھٹو کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاڑکانہ: پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر امیر بخش بھٹو اور صوبائی نائب صدر سندھ اللہ بخش انڑ نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ امیر بخش بھٹو نے…

اے وی ایل سی کی کارروائی، چوری شدہ کار برآمد کرکے مالک کے حوالے کردی

کراچی: اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی نے بہترین کارروائی کرتے ہوئے پاور ہاؤس چورنگی سے صبح چار بجے سرقہ ہونے والی ٹویوٹا کرولا کار احسن آباد سے دوپہر ساڑھے تین بجے برآمدکرلی جسے اصل مالک کے حوالے…

انسانی صحت کیلئے مضر تمباکو کیخلاف آگہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

انسانی صحت کیلئے مضر اور کینسر کا باعث بننے والے تمباکو کے خلاف آگہی کا عالمی دن آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں  منایا جارہا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق ہر سال 80 لاکھ افراد تمباکونوشی کے باعث مختلف امراض…

میری رائے کو لوگ ہمیشہ غلط سمت دے دیتے ہیں، محمد عامر

لاہور: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میری رائے کو لوگ ہمیشہ غلط سمت دے دیتے ہیں، بات کچھ اور ہوتی ہے، مطلب کچھ اور نکال لیتے ہیں۔ ایک پروگرام کے دوران مداح کے…

دوستی ختم کیوں کی؟ عاشق نے اپنی محبوبہ کو قتل کردیا

بھارت میں قتل کی اندوہناک واردات نے سوگ کی فضا پیدا کردی، 20سالہ نوجوان نے اپنی 16سا لہ محبوبہ کو دوستی ختم کرنے پر موت کی نیند سلا دیا۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ…

رجب طیب اردگان کی انتخابات میں کامیابی

ترکی کی سیاست کی اہم ترین اہم شخصیت رجب طیب اردگان ایک قابل ذکر سیاسی کیرئیر کے بعد صدارت کے عہدے پر فائز ہوئے اور 28 مئی کو ترک عوام کی جانب سے ووٹنگ کے عمل کے نتیجے میں مسلسل…

مسلح افواج کو کمزور کرنے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی، سپہ سالار

کوئٹہ: سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر کوئٹہ نے ان کا استقبال کیا۔آرمی چیف نے روایتی اور ففتھ جنریشن وارفیئر کیلئے آپریشنل تیاریوں پر بھی زور دیا۔ آئی ایس پی آر…

کرپشن کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نام پیر کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کرپشن اسکینڈل کے سلسلے میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا گیا ہے۔ عمران خان اور بشریٰ…

اسٹاک مارکیٹ میں 375 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو 375.52 پوائنٹس کا اضافہ ہوا کیونکہ حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی بجٹ تجاویز پر سرمایہ کاروں کے جذبات مثبت ہو گئے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 375.52 پوائنٹس یا 0.92…

اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، آخری روز بھی پاکستانی چھائے رہے

کراچی: اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، آخری روز بھی پاکستانی چھائے رہے، عدنان شیخ نے مینز فزیک میں گولڈ کیساتھ پرو کارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ کلاسک فزیک کی ویٹ کیٹگری میں محمد ذیشان نے گولڈ میڈل جیت…

پاکستان کپ ویمنز ٹورنامنٹ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو شکست دیدی

کراچی: ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے میچ میں بلاسٹرز کو 78 رنز سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی لگاتار تیسری کامیابی ہے۔ اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ کا…