اریج محی الدین کی سیر و تفریح کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اریج محی الدین کی سیر و تفریح کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
اریج محی الدین کی سیر و تفریح کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریج محی الدین کی سیر و تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

اداکارہ اریج محی الدین نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areej Mohyudin 🕊 (@areej_mohyudin)

چند گھنٹوں قبل اریج محی الدین نے یہ تصاویر شیئر کیں جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے، جبکہ تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اریج محی الدین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts