سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس فیلڈز سے مزید گیس کی کمی سامنا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس فیلڈز سے مزید گیس کی کمی سامنا
سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس فیلڈز سے مزید گیس کی کمی سامنا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

سوئی سدرن کو مختلف فیلڈز سے گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے، گیس لائن پیک بری طرح متاثر ہونے سےسندھ اور بلوچستان میں گیس سسٹم میں پریشر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ایس ایس جی سی نے سی این جی اسٹیشنز کی گیس بندش کا شیڈول تبدیل کر دیا، سندھ کے تمام سی ین جی اسٹیشنز اتوار 4 فروری سے 8 بجے صبح سے منگل 6 فروری صبح 8 بجے تک 48 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔

دوسری جانب ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1458 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونا ایک لاکھ 85 ہزار 185 روپے کا ہو گیا ہے۔

Related Posts