عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر تصاویر شیئر کردیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر تصاویر شیئر کردیں
عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر تصاویر شیئر کردیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بھارت کے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کردیں۔

بھارتی سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کر کے ان سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔

عرفان پٹھان نے لکھا کہ’ لامحدود محبت اور میری بچوں کی والدہ کو شادی کی آٹھویں سالگرہ کی بہت مبارک ہو۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ پہلا موقع تھا جب عرفان پٹھان نے اپنی اہلیہ کا چہرہ ظاہر کیا ہے، اس سے قبل صفا بیگ کو اپنی تمام سوشل میڈیا پوسٹس میں ہمیشہ ان کے ساتھ پردے میں دیکھا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر عرفان پٹھان اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویریں شیئر تو کرتے ہیں لیکن ان کا چہرہ نہیں دکھاتے جس کی وجہ سے اکثر اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔

Related Posts