Archive

ایم ایم نیوز

عالیہ بھٹ کتنے عرصے تک کام کریں گی؟ مداحوں کو بتادیا

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ اور رنبیر کپور کی اہلیہ عالیہ بھٹ نے اپنے چاہنے کو بتادیا کہ وہ کتنے عرصے تک فلم انڈسٹری میں کام کریں گی، اداکارہ نے بتایا کہ میری خواہش ہے کہ سو…

وفاقی حکومت نے 9اور 10محرم کی چھٹی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے نویں اور دسویں محرم الحرام کی چھٹی کی منظوری دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر نویں اور دسویں محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے…

سندھ، بچوں میں ڈائریا اور پیچش کی بیماری پھیلنے لگی

کراچی: سندھ میں ڈائریا اور پیچش کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا، 24 گھنٹوں میں 5 ہزار سے زائد بچے ڈائریا (اسہال) اور پیچش کا شکار ہوکر اسپتالوں میں رپورٹ ہوئے۔ پانچ سال سے کم 2 لاکھ 11 ہزار 409 بچے…

پوپ فرانسس نے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

لندن: عمر اور صحت کے مسائل کی وجہ سے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ 85 سالہ پوپ فرانسس کا کینیڈا سے واپسی پر کہنا تھاکہ توانائی محفوظ رکھناچاہتا ہوں تاکہ چرچ کی…

عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے رہتے ہوئے کوئی اچھی خبر نہیں مل سکتی۔ سندھ اسمبلی میں قائد…

حکومتی اتحادیوں نے سپریم کورٹ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومتی اتحادی رہنماؤں کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف فیصلہ آنے پر سپریم کورٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ اعلان کر دیاگیا ہے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)…

لاہور میں چینی خاتون اپنے ہی سیکورٹی گارڈز کے ہاتھوں لُٹ گئی

لاہور: ڈیفنس پولیس نے چینی خاتون کے دو پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کو ان سے دو لاکھ روپے نقدی اور موٹرسائیکل لوٹنے پر گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کی شناخت اسامہ اور جواد کے نام سے ہوئی ہے، پولیس…

کیریئر کے عروج پر ماں بننے سے عالیہ کی اہمیت کم نہیں ہوگی، رنبیر کپور

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار رشی کپور کے صاحبزادے رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ کیریئر کے عروج پر ماں بننے سے عالیہ کی اہمیت کم نہیں ہوگی،رنبیر کپور نے کہا کہ اہلیہ عالیہ بھٹ کو وہ قربانیاں نہیں…

کرکٹر نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ شاداب خان نے بتادیا

کراچی: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ کہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو مزدور ہوتے۔ قومی کرکٹر کا ٹوئٹر اسپیس پر اپنے چاہنے والوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گروئن انجری 2018…

بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال، چیئرمین آباد محسن شیخانی مستعفی ہوگئے

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اپنے ایک مختصر بیان میں محسن شیخانی نے کہا کہ موجودہ…

کترینہ کیف کے بارے میں چند حقائق جو آج اپنی 39ویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف آج مزید ایک سال بڑی ہو گئیں۔ وہ فلم ویلکم اور میں نے پیار کیوں کیا جیسی فلموں میں اپنی پرجوش پرفارمنس سے سامعین کی داد لینے سے لے کر فلم راج…

جب تک زرداری ڈاکو سندھ پر قابض ہے صوبہ ترقی نہیں کر سکتا: عمران خان

لودھراں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک زرداری ڈاکو سندھ پر قابض ہے صوبہ ترقی نہیں کر سکتا، انہوں نے کبھی نہیں سوچا کراچی میں بارش…

کراچی میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

کراچی: پاک فوج اور رینجر کے دستے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں میں شامل ہو گئے ہیں،موسلا دھار بارش سے کراچی کے بیشتر علاقوں میں صورتحال ابتر ہے۔ اس وقت فوج، سی بی سی اور…

مون سون بارشیں، کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کراچی میں ہونے والی بارش کی تباہ کاریوں کے بعد ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں مون سون بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے۔…

نائیجیریا،اغواکاروں کے ہاتھوں مغوی بنائے گئے پاکستانی ڈاکٹر کو رہائی مل گئی

نائیجیریا:دفتر خارجہ کے مطابق نائیجیریا میں اغواکاروں کے ہاتھوں مغوی بنائے گئے پاکستانی شہری ڈاکٹر ابوذر محمد افضل کو نائیجیریا میں اغواکاروں نے رہا کردیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستانی ڈاکٹر کی اغواکاروں سے رہائی پر نائیجیریا کی…

کراچی میں شدید بارشیں، صوبائی وزراء آبائی علاقوں میں عید منا رہے ہیں، ایم کیو ایم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں شدید بارشوں سے صورتحال ابتر ہے، جبکہ سندھ حکومت کے وزراء آبائی علاقوں میں عید منا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے ایک…

کراچی کی طرف ایک اور اسپیل گامزن،مزید بارشوں کا امکان

کراچی: شہر قائد کی جانب ایک اور اسپیل گامزن ہے، جس کے باعث شہر میں مزید شدید بارشوں کا امکان ہے، موسمیاتی تجزیہ کار وں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے مسلسل بارش برسانے والے بادل…

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، 2جاں بحق، 371نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 24 گھنٹے کے دوران 2 مریض جاں بحق، مزید 371 نئے کیسز سامنے آگئے۔ این آئی ایچ کا کہناہے کہ 24 گھنٹے کے دوران15 ہزار…

پاکستان اور ترکی کے تاریخی، ثقافتی اور مذہبی حوالوں سے قریبی تعلقات ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سپہ سالارجنرل…

میں اپنے ملک کے اداروں کیخلاف جنگ کرنے نہیں نکلا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اپنے ملک کا نقصان کرنے نہیں نکلا، امپورٹڈ حکومت تم چاہتے ہو ہم اپنے ذمہ داروں اور عدلیہ کے سامنے…

کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا الرٹ جاری

کراچی:شہر قائد میں مون سون کے دوران ممکنہ طور پر طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی…

نامور فلم ساز جمشید ظفر طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے

لاہور: لالی ووڈ انڈسٹری کے نامور فلم ساز جمشید ظفر طویل علالت کے بعد فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کون بنے گا کروڑ پتی، ڈاکو اور دوپٹہ چل رہا ہے سمیت بیس فلمیں…

سوئمنگ پول کی دیوار گر نے سے 3 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے بادامی باغ میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے کا افسوسناک واقع پیش آیا، جس کے باعث 3 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ پولیس نے سوئمنگ پول کے مالک کو گرفتارکرلیاہے۔…

امریکا اور برطانیہ نے روسی سونے کی درآمد پر پابندی لگادی

امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور جاپان نے روسی سونے کی درآمد پر پابندی لگانے کا حتمی طور پر فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا سمیت چاروں ممالک یوکرین میں جاری روسی جارحیت پر ماسکو کے فنڈز…

بلدیاتی انتخابات،وزیر خارجہ بلاول بھٹو لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ نہ کرسکے

لاڑکانہ: بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ نہ کرسکے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول اپنی دادی کے انتقال کے باعث کراچی میں مصروف ہیں…

قومی ایئر لائن کی ملائیشیا کے لئے لاہور سے بھی پروازوں کا سلسلہ بحال

لاہور: قومی ایئر لائن نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا،وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاہور سے اب براہ راست اندرون…

پی ٹی آئی نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پر کچھ کیا ہی نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہنا…

روس یوکرین جنگ، دنیا کے لیے تباہ کن اثرات پیدا کررہی ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک: یوکرین اور روس کی جنگ کے اقتصادی اثرات کے باعث دنیا ‘جہنم’ میں تبدیل ہوسکتی ہے، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ای پی) کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلے کا…

مفاد پرست ٹولے کوصرف اپنے کیسز ختم کرانیکی فکر ہے، غریبوں کی نہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مفاد پرستوں کے ٹولے کو صرف اپنے کیسز ختم کرانیکی فکر ہے، غریبوں کی نہیں۔ سابق وزیر داخلہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ…

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کے دہشتگرد محمد الیاس کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزم قاری…