پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے لاک ڈاؤن کا مطالبہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے لاک ڈاؤن کا مطالبہ
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے لاک ڈاؤن کا مطالبہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:ملک میں کورونا وائرس کے واقعات میں کئی گنا اضافہ ہونے کے سبب، دو بڑی سیاسی جماعتوں، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے لاک ڈاؤن کو کورونا وائرس سے لڑنے کا واحد آپشن قرار دیا ہے۔

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو لاک ڈاؤن کی طرف بڑھنا ہوگا ورنہ اس وبائی صورتحال سے نمٹنے میں تاخیر ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی صوبہ اس وباء سے تنہا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ ہمیں وفاقی حکومت کی مکمل حمایتکی ضرورت ہے‘وہ لاک ڈاؤن کا اعلان کرے۔ضرورت مند افراد کے لئے ٹیسٹ اور امداد میں اضافہ کیا جائے۔

بلاول نے یہ بھی کہا کہ موجودہ صورتحال رہی تو پاکستان میں صحت کا نظام بدترہوجائے گا۔ انہوں نے لوگوں کو گھروں تک رہنے کا مشورہ بھی دیا۔

Related Posts