تصاویر:عید الاضحٰی پر قربانی کیلئے مویشی منڈی لائے جانیوالے سب سے مہنگے بکرے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Most expensive goats at the mandi

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

عید الاضحٰی مسلمانوں  کا سب سے بڑا تہوار سمجھاجاتا ہے جبکہ امسال یکم اگست 2020ء کو پاکستان میں روایتی جوش و جذبے اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ عید الاضحٰی منائی جائیگی۔

عید الاضحٰی کے موقع پر سالانہ لاکھوں بکرے ، بھیڑیں اور دیگرمویشی ذبح کئے جاتے ہیں ، عید کے موقع پر لوگ قربانی کے جانور خریدتے ہیں جس کی قیمت 50ہزار سے 3 لاکھ تک ہوسکتی ہے۔

Most expensive goats at the mandi

نسل: گلابی
قیمت : 2 لاکھ 50 ہزار
خوراک : چارہ، چنا اور دودھ
سالانہ خرچ: 60 ہزار

Most expensive goats at the mandi

نسل: کاموری
قیمت :ایک لاکھ 20 ہزار
خوراک :چارہ اور چنا
سالانہ خرچ:70 ہزار سے زائد

Most expensive goats at the mandi

نسل: گلابی
قیمت :ایک لاکھ 20 ہزار
خوراک :گندم اور چنا

Most expensive goats at the mandi

نسل: کاموری
قیمت :25 ہزار سے 65 ہزار

Most expensive goats at the mandi

نسل: ٹاپرا
خاصیت:ہرن جیسا دکھائی دیتا ہے
قیمت 25 ہزار سے 70ہزار تک

Related Posts