محمود مولوی پی ٹی آئی ویسٹرن سندھ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سینئر نائب صدر مقرر

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Mahmood Maulvi

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے محمود مولوی کوویسٹرن سندھ ریجن کی ایگزیکٹو کمیٹی کاسینئر نائب صدر مقررکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمود مولوی کوویسٹرن سندھ ریجن کی ایگزیکٹو کمیٹی کاسینئر نائب صدر مقررکردیا گیاہے۔

محمود مولوی کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں  میں ہوتا ہے اور وہ بطور مشیر ساحلی امور خدمات انجام دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان فقید المثال ترقی کرے گا۔محمود مولوی

Related Posts