پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئٹنی میچ کل کھیلا جائیگا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئٹنی میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئٹنی میچ کل کھیلا جائیگا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری اور ساتواں میچ کل اتوار کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔

ذرائع کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 3-3سے برابر ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سات میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئٹنی سیریز کا ساتواں اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائیگا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے آج بھرپور ٹریننگ سیشن کیا گیا۔

مزید پڑھیں:پاکستان جونیئر لیگ کو اب ورلڈ جونیئر لیگ کا نام دینا ہے، چیئرمین پی سی بی

واضح رہے کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 3-3سے برابر ہے۔

Related Posts