شاہین آفریدی کا شاہد آفریدی کی نیک خواہشات پر شکریہ کا اظہار

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرامید ہوں، شاہین شاہ آفریدی
ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرامید ہوں، شاہین شاہ آفریدی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پشاور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی  نے شاہد آفریدی کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شکریہ ادا کیا۔ فاسٹ بولر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لالہ! دعاؤں کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ اللّٰہ تعالی سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ فاسٹ باؤلر نے شاہد آفریدی کے بارے میں  لکھا کہ آپ قوم کا فخر ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کا رشتے ہونے کی خبروں سے متعلق اپنا موقف دیا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی کے لیے رشتہ آنے کی تصدیق کردی

Related Posts