ثانیہ مرزا نے علیحدگی کی افواہوں کے دوران اپنی نئی تصویر جاری کردی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثانیہ مرزا نے علیحدگی کی افواہوں کے دوران اپنی نئی تصویر جاری کردی
ثانیہ مرزا نے علیحدگی کی افواہوں کے دوران اپنی نئی تصویر جاری کردی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

یو اے ای: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی علیحدگی کے حوالے سے اس وقت ہر طرف چرچے ہورہے ہیں، ایسی صورتحال میں ثانیہ مرزا نے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔

دو ملکوں کے دو سپر اسٹارز کی علیحدگی کی خبروں کے دوران ان کے چاہنے والے سچائی جاننے کے لئے بے چین ہیں، مگر دونوں جانب سے نہ جانے کیوں

فوٹو: انسٹاگرام

خاموشی اختیار کی گئی ہے۔

ثانیہ مرزا نے ان تمام افواہوں کے درمیان سوشل میڈیا پر اپنی ایک اور نئی تصویر پوسٹ کی ہے۔ان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں انہیں اکیلے خوشگوار موڈ میں ہنستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اسٹوری کی کیپشن میں لکھا کہ’Fun times @globalvillageuae’۔

مزید پڑھیں:شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد، علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

ثانیہ مرزا نے 31 اکتوبر کو سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ وہ اپنے گھر منتقل ہوچکی ہیں جبکہ انہوں نے نئے گھر کی ویڈیو بھی شیئر کی تھی۔

Related Posts