وفاق کی جانب سے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاق کی جانب سے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
وفاق کی جانب سے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 

وزیر اعظم عمران خان نے 10 سے 15مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی 6 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی کے تاجروں نے 8 مئی سے لاک ڈاؤن کی حکومتی کال کو مسترد کردیا

Related Posts