عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

hamza shehbaz

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: عدالت نے قومی احتساب بیور و ( نیب ) لاہور کو حمزہ شہبا ز سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ نیب کے مطابق حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں: کراچی میں بارش کے دوران درجنوں ہلاکتیں، کے الیکٹرک کو کروڑوں کا جرمانہ

گرفتار ملزم نثار گل سے ہونے والی تفتیش کے بعد نئے شواہد سامنے آئے ہیں، حمزہ شہباز سے بے نامی کمپنیوں کے خلاف انویسٹی گیشن کرنی ہے۔

Related Posts