Archive

البرٹ عروج بھٹی

البرٹ عروج بھٹی

نامہ نگار سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہیں۔

گرین انرجی منصوبہ،سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری سولر سسٹم پر منتقل

کراچی: سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے صدر عبدالرشید نے کہا ہے کہ سائٹ ایسوسی گرین انرجی کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت سولر سسٹم پر منتقل ہوگئی ہے جس کا مقصد بہتر اور صحت مند ماحول اور…

نئی حکومت نے پی ٹی آئی کے کس وزیر کی جگہ اپنا کون سا وزیر مقررکیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے اپنی 34 رکنی کابینہ تشکیل دیدی ہے۔ پی ٹی آئی کے حامی سوشل میڈیا پر نئی حکومت میں شامل وزراء پر قائم مقدمات اور ان کی تعلیمی قابلیت پر…

کیا حکومت کیلئے مشکلات کا سبب بننے والے صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانا ممکن ہے ؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاسی  ایوانوں میں تاحال کشیدگی کا عنصر نمایاں ہے۔ نئی حکومت کو قبول کرنے سے انکاری اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی، گورنر سندھ، گورنر بلوچستان اورگورنر خیبر پختونخوا اپنے…

کراچی جلسہ، عمران خان کی ریاست مخالف تقریر پر پابندی عائد

کراچی: ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آج باغ جناح میں جلسے کی اجازت دیکر  چیئرمین عمران خان کے ریاست و مذہب سے متعلق بیانات پر پابندی لگادی ہے۔ پی ٹی آئی کو جلسے کے لیے  انتظامیہ کی جانب…

الیکشن کالعدم ہونے کے باوجود قاسم سوری کیسے ڈھائی سال سے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر موجود ہیں ؟

سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر تنازعات کو جنم دینے اور عدالتی احکامات کو چیلنج کرنیوالے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اسپیکر اسد قیصر اور پی ٹی آئی ارکان کے مستعفی ہونے کے باوجود تاحال…

کیا شہبازشریف ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے میں کامیاب ہو پائیں گے؟

عمران خان کوتحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد آج قومی اسمبلی اپنے نئے قائد کا انتخاب کریگی جس کیلئے شہباز شریف سمیت 2 امیدوار میدان میں ہیں۔ وزیراعظم کے عہدے کیلئے مسلم لیگ (ن)…

عمران خان کوعدم اعتماد سے بچانے کیلئے نئی حکمت عملی، آج قومی اسمبلی میں ووٹنگ نہ ہونیکا امکان

اسلام آباد: حکومت نے عمران خان کو بچانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی، آج قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہونیکا امکان، اس بار اسد قیصر وزیراعظم کو بچائیں گے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان کی جانب…

شرح سود میں بڑا اضافہ، تاجروں کے تحفظات، معیشت کو کتنا نقصان ہوگا ؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2اعشاریہ 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے ،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ مانیٹری پالیسی کے مطابق بنیادی شرح سود 12اعشاریہ 25 فیصد ہوگئی، غیر ملکی ادائیگیوں میں عدم توازن اور…

گلیکسی ریسر نے پاکستان میں نئی ​​ای سپورٹس لیگ کا اعلان کردیا

دبئی میں قائم ای سپورٹس آرگنائزیشن گلیکسی ریسر نے پاکستان میں ایک نئی ای سپورٹس لیگ کے باضابطہ آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کی پہلی پروفیشنل ای سپورٹس لیگ کا نام دیا گیا، سپریم گیلیکٹک لیگ اگست سے اکتوبر…

ختمِ نبوتﷺ پر قرآنی آیت سندھ اسمبلی میں تحریر، مفتی قاسم کا اظہارِ تحسین

اسلام آباد: ختمِ نبوت ﷺ پر قرآنی آیت سندھ اسمبلی کی مرکزی دیوار پر تحریر کردی گئی جس کی قرارداد تحریک لبیک نے پیش کی تھی۔ ٹی ایل پی کے پارلیمانی لیڈر مفتی قاسم فخری نے سندھ اسمبلی کے اقدام…

کیا ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے عمران خان کو بچانے کیلئے آرٹیکل 5 کاغلط استعمال کیا؟

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے تحریک عدم اعتماد مسترد کئے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے صدر مملکت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج وزیراعظم…

وزیراعظم کو مبینہ خط، کیا پاکستان کیلئے امریکا کیساتھ تعلقات ختم کرنا ممکن ہے؟

وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں مداخلت اور مبینہ دھمکیوں کے بعد عوام کے ذہنوں میں یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ پاکستان حد درجہ مداخلت کے باوجود آخر امریکا سے تعلقات ختم کرنے میں ہچکچاہٹ…

عمران خان کی ممکنہ رخصتی، پاکستان میں کس وزیراعظم نے کتنا عرصہ حکمرانی کی ؟

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کوعددی برتری حاصل ہونے کے بعد تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں اورعمران خان کے وزیر اعظم کے منصب سے الگ ہونے کی راہ ہمواہ ہوگئی ہے اور اہم بات تو یہ…

کیا عمران خان کیلئے ترین و علیم گروپس کو ساتھ ملا کر اب بھی حکومت بچانا ممکن ہے ؟

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد اپوزیشن کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے اور متحدہ قومی موومنٹ کی حکومت سے علیحدگی کے بعد اطلاعات یہ ہیں کہ حکومت قومی اسمبلی میں اکثریت سے محروم ہوچکی ہے تاہم وزیراعظم عمران خان اب…

قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی، عمران خان کو بچانے کی کوشش، کیا اسپیکر اسد قیصر کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے؟

اسپیکر اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے طلب کیا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی کرکے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کو بچانے کیلئے جانبداری کے حوالے سے سوالات پیدا کردیئے ہیں کہ کیا…

یوم پاکستان، تقسیم ہند اور مسلمانوں کیلئے الگ وطن کے قیام کا مقصد کیا تھا ؟

ملک بھر میں آج یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے جبکہ مادرِ وطن قائدِ اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ولولہ انگیز جدوجہدِ آزادی کا ثمر ہے۔ آج سے ٹھیک 82 برس پہلے 23 مارچ…

پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بننے کو بے قرار، کیا ق لیگ نے عمران خان کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد ملک میں جوڑ توڑ کی سیاست پورے عروج پر ہے اور اتحادی حالات دیکھ کر حکومتی کشتی سے پوری قوت سے چھلانگ لگانے کیلئے تیار دکھائی دیتے ہیں۔ گوکہ حکومت…

پیدا ہونے کے جرم میں ایک اور بیٹی قتل، کراچی میں باپ نے 24 دن کی بچی کا گلا کاٹ دیا

کراچی:میانوالی کے بعد کراچی کے علاقے لیاقت آباد 7 نمبر غوثیہ مسجد کے قریب باپ نے 24 دن کی اپنی ہی بیٹی کا گلا کاٹ دیا۔ ریسکیو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد 7نمبر…

عمران خان کے دن گنے جاچکے، جلد سلیکٹڈ وزیراعظم سے نجات مل جائیگی، سعید غنی، ناصرشاہ

کراچی :وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وزیر اطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے حوالے سے کام جاری ہیں، عمران خان کے دن گنے جاچکے ہیں بہت جلد…

تحریک عدم اعتماد کیا ہے؟ عمران خان چلے گئے تو حکومت کون چلائے گا؟

ملک بھر میں تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے۔ وزیر اعظم اسی سلسلے میں آج کراچی کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی آج ہی عدم اعتماد کے حق…

حکومتی ارکان کی مدد کے بغیر کیا اپوزیشن پنجاب اور وفاق میں حکومت گراسکتی ہے؟

پاکستان میں ان دنوں سیاسی درجہ حرارت اپنے پورے عروج پر ہے، حکومت اور اپوزیشن دونوں اطراف سے حریف کو چت کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جارہا ہے۔ حکومت کو جہاں اپوزیشن سے خطرات لاحق ہیں وہیں اپنے ناراض رہنماؤں کی وجہ سے بھی مشکلات درپیش…

پاکستان میں کل عورت اور حیا مارچ، آپ کس کا ساتھ دینگے ؟

کراچی :پاکستان میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کل عورت مارچ اور حیا مارچ کا انعقاد کیا جائیگا، دونوں جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں ریلیاں اور مظاہرے کئے جائینگے۔ پاکستان میں 2018 سے جاری عورت مارچ کے مقابلے میں حیا مارچ…

سیاسی ٹاکرے کا حتمی مرحلہ، عدم اعتماد سے کون فائدہ اٹھائے گا،نقصان کس کو ہوگا؟

پاکستان میں سیاسی کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور اپوزیشن نے دو روز میں عدم اعتماد کا اعلان کیا ہے جبکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے اتحادیوں کو منانے کیلئے…

آ ج سے روزوں کا آغاز، مسیحیوں کو روزہ میں کیا کیا کھانے کی اجازت ہے ؟

کراچی: دنیا بھر کی طرح آج سے پاکستان میں بھی مسیحی روزوں کا آغاز ہوگیا ہے، مسیحی عوام یسوع مسیح کی صلیبی موت کی یاد میں روزوں کا اہتمام کرتے ہیں۔ روزوں کے آغاز میں عبادت کے دوران کاہن مسیحیوں کی پیشانی پر…

روزوں کا کل سے آغاز، مسیحی سر پر راکھ کیوں لگاتے ہیں؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل مسیحی اپنے روزوں کا آغاز کرینگے، روزوں کے آغاز میں مسیحی اپنے ماتھے پر راکھ لگاتے ہیں۔ راکھ کا بدھ 1۔راکھ کے بدھ کا پیغام مقدس پولوس کے الفاظ میں کچھ یوں ہے کہ ” پس ہم…

بہروپیوں اور نوسربازوں سے عوام بخوبی آگاہ ہیں، سعید غنی کا شاہ محمودقریشی پر جوابی وار

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات اور پیپلزپارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت پسند ہیں ،سیاسی آزادیوں پر یقین رکھتے ہیں، بہروپیوں،سیاسی دغابازوں اور نوسربازوں سے عوام بخوبی آگاہ ہیں۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے…

مرینہ خان، محمد احمد اور دانیال افضل کی مختصر فلم مسٹر اینڈ مسز عبداللہ ریلیز

کراچی :مرینہ خان، سید محمد احمد اور دانیال افضل کی ایک اور دلچسپ مختصر فلم مسٹر اینڈ مسز عبداللہ ریلیزکردی گئی۔ مسٹر اینڈ مسز عبداللہ کی کہانی ایک خوش باش شادی شدہ عمر رسیدہ جوڑے بانو اور عبداللہ اور ان…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا،بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے ساتھ ساتھ انہیں گفٹ بھی دیئے، وزیر صحت ڈاکٹرعذراپیچوہو نے بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔…

مظلوم عوام کی آواز بلند کرنے جارہے ہیں،اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈر نہیں لگتا، علی زیدی

کراچی: وفاقی وزیراور تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ کے مظلوم عوام کی آواز بلند کرنے جارہے ہیں، ہمیں اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈر نہیں لگتا۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی…

اپوزیشن کے رابطے،پی ٹی آئی وفد کا آج متحدہ قیادت سے ملاقات کریگا

کراچی: اپوزیشن کی جانب سے حکومت کی اتحادی جماعتوں سے رابطوں کے بعد تحریک انصاف نے اتحادیوں سے ملاقات کا فیصلہ کیاہے، پی ٹی آئی وفد آج کراچی میں ایم کیوایم کی قیادت سے ملاقات کریگا۔ پاکستان تحریک انصاف کا وفد وفاقی وزیر…