نورا فتیحی کی ساحل سمندر پر نازیباڈانس کی ویڈیو وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نورا فتیحی کی ساحل سمندر پر نازیباڈانس کی ویڈیو وائرل
نورا فتیحی کی ساحل سمندر پر نازیباڈانس کی ویڈیو وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بھارت کی معروف اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی کی ساحل سمندر پر ڈانس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے انہوں نے انتہائی نازیبا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ڈانس کی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ساحل سمندر پر ’کال می ایوری ڈے‘ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

اداکارہ مذکورہ ڈانس ویڈیو میں اکیلی نہیں بلکہ ان کے ہمراہ ان کے دوست بھی موجود ہیں جو ان کا ڈانس میں ساتھ دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:ساڑھی میں بولڈ تصویر،نوشین شاہ تنقید کی زد میں آگئیں

نورا فتیحی کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہیں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے ان کی تعریفیں کرنا شروع کردی گئیں جبکہ بعض نے انہیں نازیبا لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

Related Posts