ساڑھی میں بولڈ تصویر،نوشین شاہ تنقید کی زد میں آگئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ساڑھی میں بولڈ تصویر،نوشین شاہ تنقید کی زد میں آگئیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: نامور اداکارہ نوشین شاہ اپنے چاہنے والوں کے لئے اکثر و بیشتر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی بھی ملتی ہے۔

نوشین شاہ کی حال ہی میں ساڑھی پہنے ہوئے ایک تصویر وائرل ہوئی، جسے بعض سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا گیا مگر بعض نے انہیں آڑے ہاتھوں بھی لے لیا۔

نوشین شاہ کی جانب سے وائرل کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کریم رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستانی فلم ٹچ بٹن کا ٹریلر جاری، دیکھیں اور لطف اٹھائیں

واضح رہے کہ اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘، ’خود پرست‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں جاندار اداکاری کی، جنہیں شائقین نے بہت پسند کیا۔

Related Posts