آصف علی زرداری کی دبئی کے اسپتال میں کامیاب سرجری
دبئی:پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی دبئی کے اسپتال میں کامیاب سرجری کی گئی جس کے بعد ان کے طبیعت سنبھلنے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ میں تکلیف کی وجہ…
بھارتی اداکارہ نے ہوٹل میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا
بھارتی اداکارہ نے ہوٹل میں مبینہ طور پر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، بھارتی اداکارہ اپنے نئے گانے کی ریلیز کے روز ہی ورانسی کے ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں ملیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی زیر صدارت میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں کل اسلام آباد عدالت…
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس جیت کر افغانستان کو…
”بھیک بند“ کاپیغام، بھکاریوں کی حوصلہ افزائی ختم کرنا ہوگی
کراچی: ملک میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں بھکاریوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، ہزاروں کی تعداد میں کراچی آنے والے یہ بھکاری شہر کی سڑکوں پر گھومتے لوگوں کی جیبیں…
این آئی ایچ کی 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا سے ایک ہلاکت کی تصدیق
اسلام آباد: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 سے ایک موت کی اطلاع ملی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے اشتراک…
لاہور کے جلسے سے مخالفین کی اچھی طرح آنکھیں کھل گئی ہوں گی، پرویز الہٰی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ لاہور کے جلسے سے مخالفین کی اچھی طرح آنکھیں کھل گئی ہوں گی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے ایک بیان…
عمران خان جتھے لیکر عدالتوں پر حملہ آور ہوئے،مریم نواز
لاہور: چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان جتھے لیکر عدالتوں پر حملہ آور ہوئے،پی ٹی آئی کی پوری سیاست سہولت کاروں کے گرد گھومتی ہے۔ مریم نواز کا لاہور…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا
شارجہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے جبکہ آخری میچ پیر کے روز اسی مقام پر کھیلا…
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے محمد نواز کو افغانستان کے خلاف اسکواڈ میں شامل کر لیا
دبئی: قومی ٹیم نے افغانستان کے خلاف دوسرے T20I کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جو آج رات شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ کھیلے گا۔ پاکستان نے پہلے کھیل میں کھلاڑیوں کی کارکردگی اور حالیہ فارم کو…
بلوچستان میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
کوئٹہ: نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق اتوار کو پاکستان کے جنوب مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس…
تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک
تیونس: افریقہ سے تعلق رکھنے والے 19 تارکین وطن کی اس وقت موت ہو گئی جب ان کی کشتی تیونس کے قریب سمندر میں ڈوب گئی جب وہ بحیرہ روم کو عبور کر کے اٹلی جانے کی کوشش کر رہے…
موجودہ حکومت ملکی معیشت بحال کرے گی، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرقیادت موجودہ حکومت پاکستان کی معیشت بحال کرے گی اور لوگوں کو خوشحال بنائے گی۔ انہوں نے آج(اتوار) لاہورمیں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
ایران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتے، امریکی صدر
نیو یارک: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ کسی بھی قسم کا تنازع نہیں چاہتے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا اپنے شہریوں کے تحفظ کیلیے طاقت…
فضل الرحمان بھی زرداری اور نواز شریف کی طرح گالی بن گیا ہے: شیخ رشید
لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج مولانا فضل الرحمان بھی آصف زرداری اور نواز شریف کی طرح گالی بن گیا ہے،بے شرمو، چورو قوم عمران خان کی قیادت میں نکل آئی ہے،…
مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا پاور شو شروع، عمران خان کچھ دیر میں خطاب کریں گے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مینار پاکستان پر اپنے جلسے کا آغاز کردیاہے، سابق وزیراعظم عمران خان کچھ دیر میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود ہے…
ارتھ آور کیا ہے اور یہ کیوں منایا جاتا ہے؟
ارتھ آور ایک سالانہ عالمی پروگرام ہے جو مارچ کے آخری ہفتہ منایا جاتا ہے اور اس سال 25 مارچ کو رات کے اوقات میں 190 سے زائد ممالک اور خطوں سے لاکھوں اس کے حامی اسے منانے کے لئے…
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
اسلام آباد: شہر اقتدار میں بارش نے جل تھل کردیا، بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ بارش کا سلسلہ رات گئے تک وقفے وقفے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا…
پی ٹی آئی کیخلاف مبینہ سیاسی انتقام، عالمی تنظیموں کو خطوط ارسال کردیئے گئے
اسلام آباد: تحریک انصاف کی قیادت و کارکنان کی غیر قانونی پکڑ دھکڑ، حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،چھاپوں کے معاملے پر سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بین الاقومی تنظیموں کو خطوط لکھ دیئے۔ پی…
پنجاب اور کے پی میں عام انتخابات ملتوی، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اور پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اور کے…
افغانستان سے ہار کی اصل وجہ کیا تھی؟ شاداب خان نے بتادیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے افغانستان سے ہار کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ٹیم افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اچھا نہیں کھیلی۔ قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے شارجہ میں میچ کے…
ذوالفقار مرزا تھانے پرحملے کے مقدمے سے بری ہوگئے
کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے سے بری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ پراسکیوشن8 سال میں گواہ پیش نہیں کر سکا۔ جس…
پنجاب کی نگراں کابینہ نے فی خاندان 20 کلو آٹے کے تھیلے کی منظوری دے دی
لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت 11ویں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں رمضان ریلیف پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کو مزید ہموار کرنے کا فیصلہ کیا گیا،صوبائی کابینہ نے تمام شہریوں کے لیے…
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان کا جلسہ، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا
لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آج مینار پاکستان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عوامی اجتماع کے حوالے سے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کوئی کالعدم تنظیم سیکیورٹی اہلکاروں،…
تصویری جھلکیاں، دنیا بھر میں منایا جانے والا رمضان المبارک کا مقدس مہینہ
مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان المبارک کا بدھ کے روز غروب آفتاب کے ساتھ آغاز ہوا۔ اس ماہ میں فجر سے شام تک کے روزوں کا مطلب مسلمانوں کو خدا کی قربت حاصل کرنا ہوتا ہے۔ یہ مہینہ رحمتوں اور…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی
اسلام آباد: پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے باعث گزشتہ روز کے 205,700، کے بر خلاف سونا ہفتہ کے روز 203,900 روپے میں فروخت ہوا۔ آل سندھ صرافہ…
تحریک انصاف کے پاور شو کو روکنے کے لئے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے (آج رات) کو مینار پاکستان پر ہونے والے عوامی اجتماع کو ناکام بنانے کی کوشش میں، پنجاب کی نگران حکومت نے اہم سڑکوں اور پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کی طرف خارجی راستے…
پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لاہور: مینار پاکستان پر آج رات ہونے والے عوامی اجتماع سے قبل پارٹی کے حامیوں کے خلاف پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینکڑوں کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا…
کیا تحریک انصاف ایک دہشت گرد جماعت ہے؟
حکومت میں موجود بعض سیاسی رہنما اور رانا ثنااللہ جیسے وزرا کچھ عرصے سے تحریک انصاف پر دہشت گرد جماعت ہونے کا الزام عائد کر رہے تھے۔ رانا صاحب کا لب ولہجہ پہلے دن سے بہت سخت رہا ہے، حالانکہ…
ملک آئینی بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا
ملک میں اس وقت بد ترین معاشی اور سیاسی بحران موجود ہے، ایسے میں کچھ عناصر کی جانب سے آئین کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا صوبوں میں عام انتخابات کا انعقاد نہ کروا کر پاکستان کو آئینی بحران میں…