نوال سعید کی سادگی پر مداحوں نے کیا کہا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نوال سعید کی سادگی پر مداحوں نے کیا کہا؟
نوال سعید کی سادگی پر مداحوں نے کیا کہا؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید کی سادگی اور معصومیت نے ان کے چاہنے والوں کو حیران کردیا۔

اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی جس میں وہ معصوم انداز میں کھڑی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)

اداکارہ نوال سعید نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ہے کیا‘۔

اداکارہ کی جانب سے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کی گئی ہیں جسے دیکھ کر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اداکارہ نوال سعید سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بھی سراہا جاتا ہے۔

Related Posts