سانگھڑ میں لکڑیاں جمع کرنے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sanghar man murders wife for ‘refusing to collect firewood’

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

سانگھڑ :ضلع سانگھڑ کے جام نواز علی میں میوبھیل شخص نامی شخص نے لکڑیاں جمع کرنے سے انکار پر اپنی بیوی کو کلہاڑی سے مار کر قتل کردیا، ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

مقتولہ کی شناخت 24 سالہ تلسی بھیل کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جنگل سے لکڑی جمع کرنے سے انکار کرنے پر ملزم نے خاتون پر حملہ کیاجس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔

مزید پڑھیں:ٹی وی پر خاتون کی ورزش اور انصار عباسی کا زاویۂ نظر، سوچ کیا ہونی چاہئے؟

لاش پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔پولیس نے آلہ قتل قبضے میں لے لیا ہے تاہم ابھی قتل کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنی بیوی کو جلانے کیلئےجنگل سے لکڑیاں جمع کرنے کا کہا تھا تاہم خاتون نے انکار کردیا جس پر ملزم نے اشتعال میں آکر کلہاڑی کے وار کرکے تلسی کو ماردیا۔

Related Posts