صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پشاور: معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔

صندل خٹک کا کہنا تھا میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں ان کے حل کے لیے میدان میں نکلی ہوں،کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں ابھی نہیں بتا سکتی۔

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا خواتین کو بااختیار بنانا میرا مقصد ہوگا، گیس ہمارے علاقے کی ہے لیکن ہمیں گیس نہیں ملتی، خواتین کو گیس، بجلی اور پانی کے مسائل کا سامنا ہے۔

چندر شیکھر نے جیکلین فرنانڈیز کو دھمکی دیدی

ان کا کہنا تھا ہمارے علاقے میں سڑکیں ادھوری بنا کر چھوڑی دی گئی ہیں، مجھے عوام کی حمایت حاصل ہے، جیت کر اپنے علاقے کی بہتری کے لیے کام کروں گی۔

Related Posts