رسل برانڈ نے جنسی زیادتی کے الزامات کی تردید کردی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

برطانوی اداکار رسل برانڈ نے چار خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کی تردید کردی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق خواتین کی جانب سے الزام لگایا کہ اداکار نے اداکار نے کریئر کے دوران ہمیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، یہ خبر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی۔ تاہم اب اس پر اداکار ردعمل سامنے آگیا ہے۔

48 سالہ برانڈ نے ان الزامات کی تردید کی اور کہا کہ ان کے تمام تعلقات اتفاق رائے سے رہے ہیں۔ سنڈے ٹائمز نے یہ نہیں بتایا کہ آیا خواتین میں سے کسی نے پولیس کو شکایت کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Russell Brand (@russellbrand)

اداکار نے کہا کہ میں الزامات پر حیران ہوں کہ آخر ایسا کیوں کیا گیا۔

سنڈے ٹائمز نے کہا کہ اس کی رپورٹ ڈسپیچز کے ساتھ مشترکہ تحقیقات کا نتیجہ ہے جو 2019 میں شروع ہوئی تھی۔

برانڈ نے 2000 کی دہائی کے اوائل میں برطانیہ میں ایک اسٹینڈ اپ کامک کے طور پر شہرت حاصل کی، جس کی وجہ سے چینل 4 اور بعد میں بی بی سی ریڈیو پر اداکاری کی گئی، جہاں اس نے اشتعال انگیز رویے اور خطرناک مذاق کے لیے شہرت کا فائدہ اٹھایا۔

وہ 2004 سے تین سال تک چیٹ شو بگ برادرز بگ ماؤتھ کے میزبان تھے، جو کہ مقبول رئیلٹی سیریز کا ایک اسپن آف ہے۔

Related Posts