انگلش ٹیم نہیں آئی تو قیامت نہیں آگئی رونا دھونا بند ہونا چاہیے، گورنر پنجاب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انگلش ٹیم نہیں آئی تو قیاقت نہیں آگئی رونا دھونا بند ہونا چاہیے، گورنر پنجاب
انگلش ٹیم نہیں آئی تو قیاقت نہیں آگئی رونا دھونا بند ہونا چاہیے، گورنر پنجاب

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورے منسوخ ہونے کے فوائد گنوا دیے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس لاہور میں ادارہ بیت السلام کے عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔

اس دوران ان کا کہنا تھاکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نہیں کھیلی تو کون سا طوفان آ گیا؟ جب کوئی ٹیم آتی ہے تاجربرادری روتی ہے، معیشت کا نقصان ہوتاہے۔

ان کا کہنا تھاکہ رونا دھونا بند ہونا چاہیے، ٹیم نہیں آئی تو کوئی قیامت نہیں آگئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ منسوخ کیا تھا اور اس کے بعد انگلش ٹیم نے بھی اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی پرچم اتارنے والے طالب کو گرفتار کرلیا، واقعے پر پاکستان سے معذرت خواہ ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

Related Posts