آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر حادثہ، فوجی افسران کی شہادت پر شوبز ستارے بھی افسردہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر حادثہ، فوجی افسران کی شہادت پر شوبز ستارے بھی افسردہ
آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر حادثہ، فوجی افسران کی شہادت پر شوبز ستارے بھی افسردہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

گزشتہ روز بلوچستان میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے جانے والے افواج پاکستان کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا تھا، جس میں شہید ہونے والے تمام 6 افراد کی میتیں نکال لی گئی ہیں۔

ایوی ایشن ہیلی کاپٹر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً 500 کلومیٹر جنوب میں ضلع لسبیلہ میں امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہا تھا کہ اس کا ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

ریجنل کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور پاکستان کوسٹ گارڈ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر امجد حنیف ستی لاپتہ طیارے میں سوار افراد میں شامل تھے۔

اس افسوسناک حادثے کی خبر سن کر پوری قوم شدید غمزدہ ہے، ایسے میں پاکستان کےشوبزستاروں نے بھی واقعے پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔

آیئے شوبز ستاروں کی پوسٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Pakistani Celebrities Mourn Shuhada Of Army Helicopter Crash

Related Posts