اداکارہ مومنہ اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے بھائی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی جس کی تصاویر انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal)

مومنہ اقبال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکبادیں دی جارہی ہیں اور لوگ ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

مومنہ اقبال سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts