آرمی ایوی ایشن کے پائلٹ کو فرنچ میڈل سے نوازا گیا، آئی ایس پی آر

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ISPR
ISPR

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نانگا پربت میں فرانسیسی کوہ پیما کو ریسکیو کرنے والے آرمی ایوی ایشن کے پائلٹ کو فرنچ میڈل سے نوازا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی میوزیم راولپنڈی میں ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں میں نانگا پربت سے سال 2018 میں فرانسیسی فرنچ کوہ پیما الزبتھ کو ریسکیو کرنے والے آرمی ایوی ایشن کے پائلٹ کو میڈل دیا گیا۔

تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ فرنچ کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈیڈیر مالٹئری نےبہادر پائلٹس کو فرنچ نیشنل ڈیفنس فرانس میڈل دیا۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کا ثابت قدمی سے بھارتی ظلم کا سامنا کرنے والے کشمیریوں کو خراجِ تحسین

Related Posts