اسرائیل کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Israel claims to develop vaccine of coronavirus disease

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

یروشلم : اسرائیل نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ایک ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی سائنس دانوں نے جنہوں نے کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے کا دعوی کیا تھا ان کاکہناکہ وہ ویکسین تیار کرنے کے بہت قریب ہیں۔

اگر معاملات اسی طرح چلتے رہے تو یہ ویکسین چند ہفتوں میں تیار ہوجائے گی۔

چین سے شروع ہونیوالا کورونا وائرس اس وقت پوری دنیا میں پھیل چکا ہے ،ناول کورونا وائرس ایک نئی عالمی وبا کی شکل اختیار کرچکا ہے۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس زیادہ پھیل گیا تو حج بھی متاثر ہوسکتا ہے، صدر مملکت عارف علوی

پاکستان میں بھی دو کیس سامنے آچکے ہیں جبکہ پوری دنیا کے ماہرین کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ویکسین کی تیاری میں کوشاں ہیں۔

اسرائیلی ماہرین کی جانب سے کورونا وائرس کے سدباب کیلئے ویکسین کی تیاری کے بعد اس موذی مرض پر قابو پانے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔

Related Posts