پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد:آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کا ریٹ 207,500 ہوگیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 2200 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 17.15 روپے اضافے سے 1903.29 روپے پر بند ہوئی۔

مزید پڑھیں:بلوچستان حکومت کا مستحق خاندانوں کو رمضان میں مفت راشن دینے کا فیصلہ

ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 58 امریکی ڈالر بڑھ کر 1997 ڈالر ہو گئی جبکہ اس کی قیمت 1939 ڈالر پر فروخت ہوئی۔

Related Posts