ٹی 20 ورلڈکپ: کس ٹیم کی کٹ خوبصورت ہے، پاک بھارت شائقین میں جنگ چھڑ گئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو کرک انفو

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی پاکستان اور بھارت کے مداحوں نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کو میدان جنگ بنالیا۔

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنی اپنی ٹیموں کی ٹی 20 ور لڈکپ کیلئے شرٹس کی رونمائی کی، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ایک نئی بحث چھیڑ دی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز میں محض 24 روز باقی رہ گئے ہیں، قومی ٹیم روایتی حریف بھارت کیخلاف 9 جون کو نیویارک میں مدمقابل آئے گی۔

22

کچھ مداح اپنی ٹیم کی جرسی کو سپورٹ کرتے نظر آئے جبکہ کچھ نے دونوں روایتی حریفوں کی جرسیوں پر دلچسپ کمنٹس کیے۔

11

متعدد ایکس صارفین نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی کو سرف ایکسل سے مشابہ قرار دیا جبکہ بھارتیوں نے بھی پاکستانی ٹیم کی جرسی کو ٹرول کیا۔
33

Related Posts