دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 کروڑ 14 لاکھ افراد متاثر، 16 لاکھ 1 ہزار ہلاک

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 کروڑ 14 لاکھ افراد متاثر، 16 لاکھ 1 ہزار ہلاک
دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 کروڑ 14 لاکھ افراد متاثر، 16 لاکھ 1 ہزار ہلاک

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

جنیوا:  دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 کروڑ14 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 16 لاکھ  1ہزار سے زائد ہلاک ہو گئے۔

دُنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 7 کروڑ 14 لاکھ 33 ہزار 785افراد متاثر ہوئے جبکہ 16 لاکھ 1 ہزار 88 افراد انتقال کر گئے۔

مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ 1 لاکھ 6 ہزار663 فراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 1لاکھ 98ہزار591 ہے۔ 

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 4 کروڑ96 لاکھ 34ہزار106 افراد صحت یاب ہوئے جبکہ 2 کروڑ 91 ہزار928 افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

چین سے جنم لینے والا کورونا وائرس ایشیائی ممالک ایران، افغانستان، بھارت اور پاکستان کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک ایران، افغانستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں پھیل گیا ہے۔

وائرس سے سب سے زیادہ امریکا، بھارت، برازیل، روس اور فرانس متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ ممالک  کی فہرست میں برطانیہ چھٹے، اٹلی 7ویں، ترکی 8ویں، اسپین 9ویں جبکہ ارجنٹینا 10ویں نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مارچ میں کوروناویکسین پاکستان میں دستیاب ہوگی،فیصل سلطان

Related Posts