دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7لاکھ 68ہزار سے تجاوزکرگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Coronavirus death toll hits 768,958 worldwide

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

واشنگٹن : کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ہونیوالی ہلاکتیں 7لاکھ 68 ہزار 958 پہنچ گئی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد دو کروڑ 16 لاکھ 13ہزار 699 ہوگئی ہے۔

وبائی مرض سے اب تک 14328729 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس نے امریکامیں 5529789 افراد کو متاثر کیا ہے اور وہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکا میں  746 افراد کورونا  کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے۔

امریکا میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 5529789 ہوگئی ہے۔ برازیل میں 3317832 کیسزاور 107297 سے زیادہ اموات کی اطلاع ملی ہے۔

روس میں 917884 سے زیادہ افراد کورونا کا شکار ہوئے جبکہ 15617 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے جبکہ دنوں روس نے کورونا کے لئے اپنی نئی ویکسین تیار کرنا شروع کردی تھی۔

مزید پڑھیں:چین کی کورونا وائرس کی ویکسین کے عالمی سطح پر ٹرائلزکیلئے تعاون کی پیشکش

روس نے کہا تھا کہ یہ ویکسین ماسکو کے ایک ادارے نے تیار کی ہے جو اس ماہ کے آخر تک دستیاب ہوگی۔

Related Posts