منال کے بے بی شاور میں ایمن خان کی شرکت، خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کے بے بی شاور میں ایمن خان سمیت دیگر کی شرکت نے چار چاند لگا دئیے۔ تقریب کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز کرنے والی منال خان بے بی شاور میں اپنی جڑواں بہن ایمن خان کے ہمراہ نظر آئیں۔

یہ بھی پڑھیں:

دیکھئے دنیا کی پہلی مسجد جس میں زیر آب نماز پڑھی جاسکتی ہے

Minal Khan's Beautiful Baby Shower

Minal Khan's Beautiful Baby Shower

متعدد سوشل میڈیا صارفین نے ایمن اور منال خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ منال نے احسن محسن اکرام سے ایک خوبصورت تقریب کے دوران شادی کی تھی۔

Minal Khan's Beautiful Baby Shower

Minal Khan's Beautiful Baby Shower

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری کے اس کامیاب جوڑے نے اپنی زندگی کے مختلف لمحات کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

Minal Khan's Beautiful Baby Shower

Minal Khan's Beautiful Baby Shower

احسن محسن اکرام اور منال خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ اس موقعے پر منال خان کے ہاں بے بی شاور کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

Minal Khan's Beautiful Baby Shower

Minal Khan's Beautiful Baby Shower

بے بی شاور کی تقریب میں دیگر دوست احباب نے بھی شرکت کی۔ احسن محسن اکرام اور منال خان نے کچھ ہی عرصہ قبل نیپال کا دورہ بھی کیا تھا۔ 

 

 

Related Posts