ٹک ٹاک پر برقع کی حمایت سے متعلق ایک ٹرینڈ وائرل ہورہا ہے جس میں لڑکوں کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ اُس نے برقع پہننے سے منع کیا تو میں نے اُسے قتل کردیا۔
سوشل میڈیا پر اِس ٹرینڈ سے متعلق ویڈیوز بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی جانب سے سخت برہم کا اظہار بھی کیا جارہا ہے جن میں خواتین کی بہت بڑی تعداد شامل ہے۔
سوشل میڈیا صارفین میں سے ایک اکثریت نے اِن ویڈیوز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو آزاد نہیں گھومنا چاہیئے کیونکہ یہ کسی کو بھی نقصان پہنچاسکتے ہیں۔
جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ اِن کی تصاویر کوسوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل کریں اور سائبر کرائم کو اس حوالے سے رپورٹ کریں تاکہ یہ خواتین کو کسی بھی قسم کا نقصان نہ پہنچاسکیں۔
آیئے سوشل میڈیا صارفینکے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:
کراچی میں سورج آج کتنی آگ برسائے گا، ملک میں بارش کہاں کہاں ہوگی؟
اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی...