پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شاداب خان نے بلقیس ایدھی اور عبدالستار ایدھی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی، اور کہا کہ بلقیس ایدھی صاحبہ ہم آپ کو سلیوٹ کرتے ہیں۔
We salute you Bilquis Edhi saheba. Your services to humanity will forever be remembered. May Allah grant you the highest rank in heaven and may your family get sabr. pic.twitter.com/gpAtC7WD0L
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) April 15, 2022
اُن کا کہنا تھا کہ انسانیت کے لیے آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
شاداب خان نے کہا کہ اللّٰہ بلقیس ایدھی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
یہ بھی پڑھیں: مسلمان کھلاڑی کا روزہ افطار، فٹ بال میچ روک دیا گیا